
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
سُسرال والوں کے ظلم اور پابندیوں سے نجات کا عمل! سسرال والے سب کے سامنے آپ کے گُن گائیں گے۔ یہ پوسیبل تو نہیں ہے ہو تو نہیں سکتا کچھ بھی کر لیں جیسے ہماری بہت ساری بہنیں کہتی ہیں کہ ان کے لیے جان بھی دے دیں تب بھی وہ خوش نہیں ہوں گے بلکہ کہیں گے اس کی عمر ہی اتنی تھی لیکن یہ عمل ان شاء اللہ آپ کو فائدہ ضرور دے گا اب بہت ساری بہنیں کہتی ہیں ہم الگ رہنا چاہتی ہیں کیونکہ ہمارا گزارہ نہیں ہو رہا جگہ بھی کم ہوتی ہے بچے بھی ہوتے ہیں پھر روز کی جو لڑائی ہوتی ہے اس لیئے چاہتے ہیں کہ تھوڑا سا سائڈ پہ ہو جائیں۔ اب ایسا ہوتا ہے کہ بہت سارے مرد حضرات اپنے مالی حالات کی وجہ سے الگ نہیں رہ سکتے لیکن جن کے مالی حالات ٹھیک ہیں اور وہ الگ رہ سکتے ہیں تو وہ ضرور اپنا الگ گھر لے لیں کیونکہ آپ کی بیوی کا / بچوں کا آپ کے اوپر حق ہے۔ آپ اپنے لیے اس کو بیاہ کر لائے ہیں نہ کہ پورے گھر کے لیے تو یہ ایک ایسا عمل ہے اگر روزانہ صبح / شام ایک ایک تسبیح پڑھ کر آپ اپنے سسرال والوں پر دم کر دیں۔ ساس ہے ، نندیں ہیں جو بھی مسائل پیدا کرتا ہے۔ اس کو بس ہدیہ کرتے جائیں یعنی جو عمل آپ پڑھیں گے اس کا ثواب ان کو ہدیہ کرتے رہیں ان کے دل میں آپ کے لیے محبت پیدا ہونے لگے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ ایک تسبیح فجر میں پڑھیں۔ ایک تسبیح مغرب کے بعد پڑھیں نماز کی پابندی کریں فجر کی اور مغرب کی باقی پانچوں نمازیں پڑھیں لیکن نماز کے بعد آپ نے یہ عمل کرنا ہے تو اس لیے اس کے ساتھ آپ کے لیے نماز ضروری ہے تو آپ نے کیا کرنا ہے یہ ایک درود شریف ہے اور یہ درود شریف آپ نے فجر کی نماز پڑھنی ہے۔ فجر کی نماز پڑھنے کے بعد اپنی جگہ بیٹھے ہی آپ ایک تسبیح پڑھیں اب جس کی وجہ سے آپ تنگ ہیں سسرال میں ساس ہے نندیں ہیں ج جس سے آپ کو پرابلم ہے جو آپ کی لائف میں پریشانی پیدا کر رہا ہے آپ نے یہ درود شریف پڑھ کے اس کا ثواب اس کو ہدیہ کر دینا ہے۔
اب جیسے پڑھتے جائیں گے کچھ عرصہ ہی گزرے گا ان شاء اللہ ایسی ان کے دل میں آپ کے محبت پیدا ہو جائے گی کہ وہ آپ کی ہر جگہ تعریفیں کریں گے اور سب کے سامنے آپ کی اتنی تعریفیں کریں گے کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا۔
ہنڈر پرسنٹ گارنٹی میں دوں گا اگر آپ نے اس طریقے سے کیا کہ فجر کی نماز اور مغرب کی نماز کے بعد ایک تسبیح پڑھ کر تصور پر ، تصویر پر دم کر دیں۔ ان شاء اللہ خود آپ اس چیز کا ریزلٹ دیکھیں گے اور جو پھر بات منوائیں گے وہ ان شاء اللہ آپ کی بات بھی ضرور مانیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





