
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
اس وظیفے نے سب کی قسمت بدل دی! رزق، دولت، اولاد، شادی، ہر حاجت، ہر خواہش پوری ہوگی۔ بس رات بستر پر لیٹ کر یہ کلمات ضرور پڑھیں یہ اسم اعظم میں نے بھی کچھ دن پہلے شیئر کیا اور بڑا ہی کمال کا اسم اعظم ہے میں نے اپنی زندگی میں جہاں اتنے اسم اعظم دیکھیں ہیں میرے استعمال میں ہیں ان سب میں اس اسمِ اعظم کی طاقت بہت زیادہ ہے۔ بہت سارے اسم اعظم ہیں اب ہر اسم اعظم اس طرح بندہ نہیں پڑھ سکتا یا اس کی زکوٰة نکالنی مشکل ہوتی ہیں میں نے چند اسم اعظم کی زکوٰة نکالی ہے اور جن کا الحمدللہ فوری طور پر ریزلٹ ملتا ہے اور لوگ خود آ کر بتاتے ہیں کہ آپ کے اس وظیفے سے ہمیں یہ ریزلٹ ملا ہے اور اس اسمِ اعظم کی بڑی طاقت ہے اور یہ اسمِ اعظم ایسا ہے کہ اس کو پڑھنے والا جس حاجت کے لیے ، جس مراد ، جس خواہش کے لیے پڑھتا ہو اور وہ اس میں ناکام ہوتا ہو اب وہ آپ کی حاجت ہے ، مراد ہے ، خواہش ہے ، دولت ہے ، رزق ہے ، پیسہ ہے ، گھر گاڑی ہے ، اولاد ہے ، شادی ہے ، عزت ہے ، شہرت ہے ، کامیابیاں ہیں۔ آپ چاہتے ہیں کہ زندگی میں جب بھی میں قدم بڑھاؤں کامیابیاں میرے قدم چُومیں تو یہ ایک عمل میں کہہ سکتا ہوں کہ یہ وہ عمل ہے جو آپ کو کامیابیاں دے گا اس عمل کو شروع کر دیں انتہائی آسان عمل ہے سوتے وقت آپ اپنے اوپر یہ فرض کر لیں اس وقت تک آپ کی آنکھیں بند نہ ہوں جب تک اس عمل کو نہ پڑھ لیں کچھ عرصہ پڑھیں میرے کہنے پر پڑھیں سات دن ، گیارہ دن پڑھیں اس کے بعد آپ بِشک چھوڑ دیں۔ چھوڑنے کے بعد آپ دیکھئے گا آپ کو اپنی زندگی میں فرق محسوس ہوگا۔ صبح جب اٹھیں گے تو ایک نئی زندگی کی شروات ہوگی ، صبح اٹھیں گے تو آپ جس کام میں ہاتھ ڈالیں گے اس میں کامیابی ہوگی ، آج جیسے مجھے بہت سارے لوگ بتلاتے ہیں کہ جس کام میں ہاتھ ڈالتے ہیں ناکام ہو جاتا ہے ، کروبار کرتے ہیں ناکام ہو جاتا ہے ، رزق روزی کماتیں ہیں اس میں برکت نہیں ہوتی ہے اولاد ہے نافرمان ہو چکی ہے تو اس عمل کو اپنی زندگی میں لے کے آئیں آپ نے ناممکن کام بھی ممکن ہو جائیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف یہ اسمِ اعظم ہے جس ٹائم رات کو بستر پر لیٹیں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ لیا کریں اور روزانہ ایک مرتبہ یہ پڑھ لیا کریں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
یہ عمل ابھی میں نے کچھ دن پہلے ہی دیا ہے اور اتنا پیارا ریزلٹ آیا اور بس میں چاہتا ہوں ہر ایک شخص اس عمل پر عمل کرنا شروع کر دے اور دیکھئے گا زندگی کیسے آپ کی سورتی ہے اور کتنا اس کا آپ کو فائدہ ہوتا ہے تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





