بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
اتوار کے دن کسی بھی وقت یہ عمل کر لیں۔ اللہ تعالیٰ کے دو نام یا رزاق ، یا فتاح دیکھتے ہی دیکھتے کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ فقیر بھی پڑھے تو اللہ تعالیٰ اس کو بادشاہ بنا دیں گے۔ اتوار کا دن ہے گھر کے کام کاج کر رہے ہیں اس کے ساتھ ساتھ آپ یہ اللہ تعالیٰ کے دو نام پڑھیں یا رزاق یا فتاح اس خاص وقت میں پڑھیں یا جس طرح اس آرٹیکل کے اندر آپ کو بتلایا ہے اس طرح پڑھیں اول و آخر درودِ ابراہیمئ کے ساتھ ان شاء اللہ یہ ایک دن کا عمل ہی آپ کو کروڑپتی بنانے کے لیے کافی ہے پڑھ کے دیکھئے گا پھر اس کا ریزلٹ ان شاء اللہ اپنی زبان سے خود بتائیے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے ہم وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ وظیفہ جیسے میں نے آپ کو بتلایا ہے کہ یہ آپ نے اتوار کے دن پڑھنا ہے اور کس وقت پڑھنا ہے ایک تو ظہر سے عصر کے ٹائم آپ نے کھلا پڑھنا ہے اس ٹائم اور کچھ بھی نہ پڑھیں۔ مطلب اس ٹائم آپ کسی سے بات نہ کریں وہی بات کریں جو بہت ضروری ہے۔ دوسری چیز یہ ہے کہ آپ پورا دن اس کو پڑھیں اس میں پھر آپ صبح کچھ پڑھیں کچھ دن میں پڑھیں کچھ شام میں پڑھیں۔ ظہر سے عصر پڑھیں تو آپ نے 786 مرتبہ پڑھنا ہے پورا دن پڑھیں تو آپ نے 2100 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے۔ پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور ہاتھ اٹھا کے دعا کیجئے اور مانگیے گا کہ یا اللہ میرے ایسے نصیب کر دے ، میری قسمت کھول دے کہ مجھے اتنا رزق / اتنی دولت/ اتنا پیسہ نصیب ہو جائے کہ میری آنے والی نسلیں کبھی محتاج نہ ہوں یا اللہ مجھے کروڑ پتی بنا دیں اور میرے رزق میں / روزی میں / مال میں / پیسوں میں برکت عطا فرمائیں۔ ان شاء اللہ دیکھتے ہی دیکھتے آپ کروڑ پتی ہو جاؤ گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT