
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
بدھ کی مبارک خاص دعا کی قبولیت کی گھڑی۔ ظہر تا عصر خوشحالی والی لمبی زندگی چاہتے ہیں تو یہ عمل آپ کی مدد ضرور کرے گا۔ بدھ کا دن روایات کے مطابق ظہر سے عصر کے درمیان دعا کی قبولیت کا ہوتا ہے اس وقت مانگی ہر دعا قبول ہوتی ہے۔ بدھ کے دن ظہر سے عصر کے درمیان صرف گیارہ مرتبہ یہ اسمِ اعظم پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ بدھ کے دن ظہر کی نماز پڑھنی ہے اس کے بعد سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ پھر یہ اسمِ اعظم گیارہ مرتبہ پڑھ لینا ہے اور پھر عصر کی اذانیں ہونے تک جتنا زیادہ ہو سکے یہ پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔
جتنا زیادہ اس کو پڑھیں گے اتنا فائدہ ہوگا۔ آپ کی آنے والی زندگی اللہ تعالیٰ خوشیوں والی ، صحت والی ، تندرستی والی ، ایمان والی عافیت والی بنا دے گا تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں تو اس عمل سے دوستی لگا لیں ان شاء اللہ ساری زندگی دعائیں دیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT






