
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
چار محرم الحرام بروز اتوار صرف اور صرف سکسٹی (63) مرتبہ یہ پڑھ لیں کیا کرنا ہے پڑھ کے پرس پر پھونگ ماریں یا جو آپ کا بٹوہ ہے اس پر پھونک ماریں۔
پرس یا بٹوہ آپ کا پیسوں سے بھر جائے گا۔ اس پرس میں سے سارا سال پیسہ ختم نہیں ہوگا گارنٹی کے ساتھ عمل دے رہا ہوں اور بہت ہی کمال کا عمل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
محرم الحرام ظہر سے جو عصر کا ٹائم ہے۔ چار محرم بروز اتوار بہت خاص ٹائم ہے۔ یہ خاص ٹائم میں اس کو دیکھ کے آپ کو عمل بتلا رہا ہوں اور اس خاص ٹائم میں صرف 63 مرتبہ پڑھنا ہے اور ایک مرتبہ پڑھنے میں آپ کے دو سے تین سیکنڈ لگیں گے گویا کہ ڈھائی منٹ کے اندر یہ آپ عمل کر سکتے ہیں۔
ظہر سے عصر کے درمیان پورا ٹائم ہے اس ٹائم میں صرف ڈھائی منٹ میں آپ یہ عمل ایک مرتبہ پڑھ سکتے ہیں جتنی زیادہ مرتبہ پڑھتے جائیں گے جتنا گڑ ڈالتے جائیں گے۔ اتنا میٹھا ہوگا۔ جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنا فائدہ ہو گا۔
وظیفہ اور اس کو پڑھنے کا طریقہ کار:
کیا پڑھنا ہے اور کیسے دم کرنا ہے اس آرٹیکل میں مکمل تفصیل شیئر کروں گا۔ آپ سے گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں۔
آپ نے ظہر کی نماز پڑھنی ہے اور ظہر سے عصر کے درمیان پورا ٹائم ہے۔ آپ ایک ایک مرتبہ کر کے جتنی مرتبہ چاہیں اس کو پڑھ سکتے ہیں۔
اول آخر آپ نے تین مرتبہ درودہ ابراہیمی پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد صرف (63) مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
پڑھ کے پرس کے اندر آپ نے دم کر دینا ہےاور تین مرتبہ آخر میں پھر درودہ ابراہیمی پڑھنا ہے۔ اس کے بعد پھر پڑھیں جتنی مرتبہ زیادہ چاہیں ظہر سے عصر پورا ٹائم ہے۔
اتنا اللہ دے گا اتنا اللہ دے گا اتنا اللہ دے گا کہ آپ ہی نہیں آپ کی نسلیں ہمیشہ کے لیے محتاجی سے محفوظ رہ جائیں گی۔عمل ضرور کیجئے گا انشاءاللہ بہت بہتر ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





