محبت کے وظائفوظائف

Number Unblock Karwany Ka Wazifa-Mufti Bilal Qadri

بلاک کر گیا ہے۔ ابھی یہ وظیفہ شروع کریں۔ منٹوں میں ان بلاک نہ کرے تو عمل کرنا چھوڑ دیں۔

in article

﷽ السلام و علیکم و رحمت اللہ:

محبوب بلاک کر گیا ہے۔ ابھی یہ وظیفہ شروع کریں۔ منٹوں میں ان بلاک نہ کرے تو عمل کرنا چھوڑ دیں کیونکہ یہ اتنا طاقتور عمل ہے اور یہ کچھ نام ہیں جو میں نے آپ کے ساتھ شیئر کرنے ہیں۔ محبت کے حوالے سے اور دولت کے حوالے سے ان سے زیادہ پاورفل عمل میں نے آج تک نہیں دیکھا۔ ان شاء اللہ اس عمل سے آپ کی محبت ، آپ کا پیار ایسے آپ کو ان بلاک کرے گا کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا اور کیسے ان بلاک کرے گا اس کی تفصیل میں آپ کے ساتھ شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے عصر کے بعد، مغرب کے بعد اور عشاء کے بعد یہ آپ کے پاس تین وقت ہیں ان تینوں ٹائموں میں آپ نے ایک ایک تسبیح پڑھنی ہے۔ 7 دن لگاتار اس عمل کو کرنا ہے اور روزانہ تینوں ٹائم یہ عمل کرنا ہے اور ایک تسبیح ایک ٹائم میں پڑھنی ہے ۔ منگل سے اس عمل کو شروع نہیں کرنا اور جب عمل کے سات دن پورے ہو جائیں گے تو پھر اس کے بعد آپ نے ایک ٹائم رکھ لینا ہے مثلاً عصر کے بعد کا ٹائم رکھ لیا ہے تو پھر آپ نے اگلے سات دن عصر کے بعد ہی عمل کو کرنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ اصحاب کہف کے نام ہیں ان کو آپ نے پڑھنا ہے۔

اصحاب کہف

یہ ایسے نام ہیں کے اس کے وسیلے سے جو مانگا جائے اللہ تعالیٰ عطا فرماتا ہے۔ یہ پڑھ کر مانگیے گا اور دم کیجیئے گا۔ اگر محبوب نے بلاک کیا ہوا ہے تو ان بلاک کر دے گا اور میاں بیوی کے جو بھی مسائل ہیں فوری طور پر ان شاء اللہ حل ہو جائیں گے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad