
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
میں ہر اتوار یہ والا وظیفہ کرتا ہوں الحمدللہ اتنا دولت ، پیسہ آ گیا۔ لاکھوں روپے زکوٰة ادا کرتا ہوں یعنی زکوٰۃ 2.5 ہوتی ہے یعنی چالیسواں حصہ زکوٰة کا ہوتا ہے۔ جس بندے کے پاس ایک لاکھ روپیہ آیا ہے تو اس پر صرف ڈھائی ہزار روپیہ زکوٰة ہے تو اگر ایک بندہ لاکھوں روپیہ زکوٰة ادا کر رہا ہے تو آپ سوچیں کہ اس کو اللہ تعالیٰ نے کتنا پیسہ ، کتنی دولت دی ہوگی۔ جب کوئی یہ وظیفہ کرتا ہے / عمل کرتا ہے اُسے فائدہ ہوتا ہے تو اگر آپ بھی لاکھوں کی زکوٰۃ دینا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ بھی امیر ہو جائیں تو اس عمل کو کر لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ عمل آپ نے اتوار والے دن کرنا ہے۔ اتوار کی صبح اُٹھیں اُٹھ کر ایک تسبیح کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح تیسرا کلمہ اور اس کے بعد سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے کم از کم 1100 مرتبہ اور زیادہ سے زیادہ جتنا چاہیں اس کو پڑھ سکتے ہیں۔
یہ پاکی کی حالت میں پڑھنا ہے باوضو حالت کے اندر پڑھنا ہے خواتین بھی اس کو پاکی کی حالت میں پڑھیں۔ اتوار کا دن نہیں گزرے گا کہ آپ دولت سے ، مال سے ، پیسوں سے مالدار ہو جاؤ گے اور اللہ تعالیٰ اتنا نصیب فرما دے گا کہ پھر آپ کو کسی چیز کی تنگی پریشانی نہیں ہوگی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





