شعبان کے وظائفوظائف

Shab E Barat ki raat shab e jummah crorepati hone ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

شبِ برات شبِ جمعہ ایسا برسوں بعد ہوتا ہے۔ اللہ کی لاڈلی تسبیح۔ صرف تین مرتبہ پڑھیں۔ کروڑپتی ہونے کیلئے یہ رات کافی ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

شبِ برات ، شبِ جمعہ دو بڑی راتیں ایک ساتھ اکٹھی ہو گئی ہیں اور ایسا برسوں بعد ہوتا ہے اور خوش نصیب ہیں وہ لوگ جن کو یہ رات مل رہی ہے اگر آپ کو یہ رات مل رہی ہے اللہ تعالیٰ کی لاڈلی تسبیح صرف تین مرتبہ پڑھ لیں۔ تین مرتبہ سے مراد تین تسبیح کروڑپتی ہونے کے لیے بس آپ کے لیے یہ ایک رات جو ہے وہ کافی ہے۔ اللہ کی لاڈلی تسبیح کیوں ہے اس لیے کہ اس تسبیح کے بارے میں سرکارِ دو عالم ﷺ نے فرمایا قرآن پاک کی دو آیات ہیں اللہ تعالیٰ کے اسم اعظم ان دو آیتوں میں ہیں۔ جس نے اس کو پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے جو مانگ لیا اللہ تعالیٰ اس کو نصیب فرماتا ہے۔ تو اس رات اس عمل کے صدقے دولت مانگیں ، رزق مانگیں ، گھر مانگیں ، گاڑی مانگیں جو جو مانگنا ہے مانگ لیں۔ ہمارے نبی پاک ﷺ کی کہی ہوئی بات حرفِ آخر ہے اس سے آگے کوئی بات نہیں ہے جو مانگتے جائیں گے اللہ آپ کے نصیب میں لکھتا جائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے۔ اس رات کو آپ نے کم سے کم تین تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہیں۔ اول و آخر  تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھیں جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

والھکم الہ واحد لا الہ الا ھو الرحمٰن الرحیم الم اللہ لا الہ الا ھو الحی القیوم

ان شاء اللہ یہ رات گزرے گی نہیں اللہ آپ کو کروڑپتی کر دیں گے۔ یہ رات کروڑ پتی ہونے کے لئے ، مالدار ہونے کے لئے ، امیر ہونے کے لئے ، دولت مند ہونے کے لئے  اور تمام حاجتیں ، مرادیں / خواہشیں / منتیں پوری کرنے کے لئے کافی ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad