ربیع الاول کے وظائفوظائف

Rabi-Ul-Awal ka chand dekh kar crorepati hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

ماہِ ربیع الاول کا چاند دیکھ کر بس یہ پڑھ لو۔ دنیا کا ہر خزانہ آپکے قدموں میں لے آئے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

ماہِ ربیع الاول کا چاند دیکھ کر بس یہ پڑھ لیں۔ دنیا کا ہر خزانہ آپ کے قدموں میں لے آئے گا۔ آج یہ وقت ہے سفر کا مہینہ جیسے چل رہا ہے ابھی ایک دو دن تک ان شاء اللہ چاند طلوع ہو جائے گا اس کی آپ کو خبر پہنچ جائے گی جب آپ کو پتہ چلے کے چاند طلوع ہو گیا ہے تو سب سے پہلے آپ کوشش کرنی ہے کہ چاند کو دیکھنا ہے جیسے ہی چاند نظر آجائے۔ چاند کی دعا پڑھیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

یاوھاب صل علی محمد وعلی ال محمد

یہ پڑھنے کے بعد 101 مرتبہ چاند کو دیکھتے ہوئے یہ پڑھنا ہے اب پہلی کے چاند پہ بھی کر سکتے ہیں دوسری کے بھی اور تیسری کے بھی جتنے میرے عمل ہے چاند دیکھ کر کرنے والے وہ آپ پہلی سے تین چاند تک کر سکتے ہیں۔ یہ عمل کر لیں اور پھر اپنی زندگی کا بدلاؤ اپنی آنکھوں سے ان شاء اللہ خود دیکھیں گے۔ آج یہ حالت ہے کہ بٹوہ ہر چیز خالی ہے تو کل ہر دنیا کی دولت ، ہر دنیا کا مال / پیسہ آپ کے قدموں کے اندر ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad