
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
ربیع الاول شریف کا مبارک چاند اور یاودود کا خاص عمل۔ محبت آج رات آپ کے نصیب میں اللہ تعالیٰ لکھ دے گا صرف ایک نام اللہ تعالیٰ کا یاودود اس کو آپ نے اس ترتیب کے ساتھ پڑھنا ہے ربیع الاول شریف کا چاند دیکھتے ہوئے یعنی آپ کی آنکھوں کے سامنے ہے چاند اور آپ پڑھیں اور آپ یکم سے بارہ ربیع الاول تک کر سکتے ہیں۔ اگر چاند نہیں دیکھ رہے ، چاند نظر نہیں آرہا یا کچھ بھی مسئلہ ہے چاند نہیں دیکھ پا رہے تو پھر آپ نے یہ عمل نہیں کرنا کیونکہ آپ کو وہ فائدہ حاصل نہیں ہو گا جو میں نے بتلایا ہے اور یہ عمل ایک رات بھی کر دیں گے اللہ آپ کی محبت کو آپ کے نصیب میں لکھ دیں گے۔ اگر شادی کرنا چاہتے ہیں تو اسی سال شادی بھی ہو جائے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جیسے میں نے آپ کو بتلایا کہ چاند کو دیکھتے ہوئے ہی اس وظیفے کو کرنا ہے لیکن اگر آپ کوشش کریں کہ بارہ ربیع الاول تک جتنے زیادہ چاند کے دنوں میں کریں گے تو زیادہ فائدہ ہوگا لیکن ایک دن آپ نے ضرور کرنا ہے۔ چاند دیکھنا ہے چاند دیکھتے ہی دعا پڑھنی ہے اگر دعا پہلے پڑھ لی ہے تو پھر ضرورت نہیں ہے۔
یہ چاند کی دعا پڑھنے کے بعد آپ نے ایک مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور پانچ تسبیح "یاودود” کی پڑھنی ہیں۔ پڑھنے کے بعد اس کی تصویر پر دم کیجئے وہاں ہی کھڑے اللہ تعالیٰ سے دعا کیجئے ان شاء اللہ آپ کی محبت آپ نے نصیب میں ہو جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





