ربیع الاول کے وظائفوظائف

12rabi ul awal ky din mohabbat ka sab sy powerful amal-Mufti Bilal Qadri

12 ربیع الاول کے دن محبت کا یہ پاورفل عمل ضرور کریں! محبوب آپکے بنا رہ نہ پائے گا۔ ساری زندگی مٹھی میں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

12 ربیع الاول کے دن محبت کا یہ پاورفل عمل ضرور کریں۔ محبوب آپ کے بنا رہ نہیں پائے گا۔ ساری زندگی آپ کی مٹھی میں ہوگا۔ 12 ربیع الاول کا دن آگیا اور پاکستان میں یہ دن منگل کا ہے تو اگر آپ پاکستان میں ہیں تو آپ منگل کو یہ عمل کر سکتے ہیں ان شاء اللہ ایک دن کا یہ عمل آپ کو بہت زیادہ فائدہ دے گا جو اس آرٹیکل کے اندر آپ کے ساتھ شیئر کیا ہے

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو آپ نے کرنا ہے اور یہ ایک اسمِ اعظم ہے جو میں اکثر شیئر کرتا ہوں اور آج بڑا دن تھا اور بڑے دن کو اس چیز کے ساتھ جوڑوں کیونکہ یہ ایسا اسمِ اعظم ہے کہ اس اسمِ اعظم کے بعد انسان اللہ تعالیٰ سے جو مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو ضرور نصیب فرماتا ہے اور یہ آزمایا ہوا اسمِ اعظم ہے۔ ایک ایک تسبیح آپ نے درودِ ابراہیمئ کی  پڑھنی ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے تین سو 300 مرتبہ یہ اسمِ اعظم پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

rabi ul awal muhabbat ka wazifa

اس کو پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے مغرب کی اذانوں سے پہلے پہلے پھر دعا کرنی ہے جتنی آپ دعائیں کرنا چاہیں اس میں کریں دعا کریں اور اللہ تعالیٰ سے مانگیں جس کو مانگتے ہیں اور اپنی دعاؤں میں گیارہ مرتبہ یہ ضرور پڑھئے گا ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب  فلاں ” آپ کی محبت صرف و صرف آپ ہی کی ہو جائے گی۔ بہت ہی آسان ، بہت ہی پیارا عمل ہے اور ایک دن کا طاقتور عمل ضرور کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad