
بسم اللہ الرحمان الرحیم، السلام و علیکم!
الحمداللہ، ہم نے لوگوں کو بتایا تھا کہ آپ کو روحانی یا جسمانی مسائل ہیں تو آپ خود بھی اس کو چیک کر سکتے ہیں، جیسے nazre bad or jadu جادو، جنات، نظرِبد وغیرہ، وہ بھی صرف پندرہ منٹ میں اور آپ کو کہیں جانے کی بھی ضرورت نہیں ہے۔ اب لوگ اس سے متعلق سوال کر رہے ہیں کہ ہمیں جادو، نظرِبد یاجنات کا پتہ چلا ہے تو اس حوالے سے لوگ کہ رہے ہیں کہ اب ہمیں پتہ تو چل گیا ہے لیکن اب اس کا توڑ ہم کیسے کریں۔
تو آج کے وظائف اسی سے متعلق ہیں، جن پر جادو، سحر کے معاملات ہیں،آسیب کے معاملات ہیں، وہ لوگ ان وظائف،ان اعمال کو کر کے انشاء اللہ، ان چیزوں سے چھٹکارہ حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ عمل ہمارامکمل اکتالیس 41 دن کا ہے، روزانہ ان وظائف کو کرنے میں دس سے پندرہ منٹ لگیں گے۔
آپ نے یہ وظائف پڑھنے ہیں،پانی پہ دم کرنا ہے اور روزانہ پڑھنے ہیں توانشاء اللہ،اکتالیس دن کے اندر اندرآپ کے جتنے بھی جادو، سحر،،آسیب کے معاملات ہیں،انشاء اللہ،اللہ پاک کے حکم سے یہ سارے ختم ہو جائیں گے۔
nazre bad or jadu وظیفہ پڑھنے کا طریقہ:
آپ نے سب سے پہلے آپ نے پڑھنا ہے:
1.
2.
یہ آپ نے ایک دفعہ پڑھنا ہے۔
3. اس کے بعد سورۃالفاتحہ سات دفعہ پڑھنی ہے۔
4. اس کے بعدآیت الکرسی سات دفعہ پڑھنی ہے۔
5. الم نشرہ سات دفعہ پڑھنی ہے۔
6. سورۃ القدر ساتھ دفعہ پڑھنی ہے۔
7. اس کے بعدآخری سورۃ الکافرون سے لے کرسورۃ الناس تک سات دفعہ پڑھنی ہے۔
یعنی سورۃ الکافرون بھی سات دفعہ پڑھنی ہے،
اور سورۃ النصر بھی سات دفعہ پڑھنی ہے،
اور سورۃ الّھب بھی سات دفعہ پڑھنی ہے،
سورۃ الاخلاص بھی سات دفعہ پڑھنی ہے،
سورۃ الفلق بھی سات دفعہ پڑھنی ہے
اور، سورۃ الناس بھی سات دفعہ پڑھنی ہے۔
وظیفہ پڑھنے کے بعد:
یہ ساراآپ نے پڑھنا ہے، اپنے ساتھ پانی کا گلاس رکھنا ہے، پڑھنے کے بعد آپ نے اس کے اوپر دم کرنا ہے، دم کرکے وہ پانی آپ نے پی لینا ہے۔دو ٹائم کر سکتے ہیں ہیں، فجر کے بعد اور مغرب کے بعد۔ دونوں میں سے ایک ٹائم بھی کر سکتے ہیں اور دونوں ٹائم بھی کر سکتے ہیں لیکن اکتالیس دن اس کو مکمل کرنا ہے۔
جب nazre bad or jadu اکتالیس دن مکمل ہوں گے، انشاء اللہ،جو آپ کو عمل بتایا ہے کہ آپ اپنے آپ کو چیک کر سکتے ہیں،کہ آپ کے ساتھ کیا معاملات ہیں تو وہ عمل آپ دوباردہرا کر آپ چیک کر سکتے ہیں۔ انشاء اللہ، اللہ کے حکم سے آپ کو اسکا بہت فائدہ ہوگا۔اور پہلے جو معاملات تھے، اللہ کے حکم سے وہ سارے ختم ہو جائیں گے.
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.






