دنوں کے وظائفوظائف

Itwar k din maaldar hone ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

اتوار کے دن جو اللہ تعالیٰ کے ان ناموں کی کثرت کرتا ہے۔ نصیبوں کے بند تالے کھلتے ہیں مالدار ہوتا ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

اتوار کے دن جو اللہ تعالیٰ کے ان ناموں کی کثرت کرتا ہے نصیبوں کے بند تالے کھلتے ہیں اور ہمیشہ مالدار ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے ناموں کو پڑھنا کیسے ہے اس کی ترتیب کیسے کرنی ہے وہ اس آرٹیکل میں آپ کو بتائی گئی ہے جیسے ترتیب بتائی جائے ویسے ہی عمل کرنا ہے ان شاء اللہ اس سے اتنا فائدہ ہو گا کہ نصیبوں کے بند تالے بھی کھل جائیں گے ، قسمت کا ستارہ بھی چمک جائے گا اور مالدار ، امیر ، کروڑپتی بھی ہو جائیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

یالطیف یارزاق یاوھاب

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اتوار کے دن صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں۔ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھیں۔ اس کے بعد آپ نے فجر سے ظہر تک آپ نے اللہ کا نام ہے " یا لطیف " 786 مرتبہ پڑھنا ہے۔  پھر ظہر سے عصر تک 786 مرتبہ " یا رزاق " پڑھنا ہے۔ اب عصر سے مغرب کے وقت " یا وھاب ” 786 مرتبہ پڑھیں۔ مغرب سے پہلے پہلے پورا کریں اور اس کے بعد مغرب کے ٹائم اللہ تعالیٰ کے حضور ہاتھ اُٹھائیں دعا کریں جو جو مانگنا ہے مانگیں ان شاء اللہ مغرب ہونے کی دیر ہے کہ آپ کے نصیبوں کے بند تالے ایسے کھل جائیں گے کہ اسی وقت آپ کی قسمت کا ستارہ چمک جائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad