آج ابھی اور اسی وقت یہ عمل کریں، خاندان میں سب سے زیادہ امیر ہو جائیں گے۔
ذی الحج کا مہینہ شروع ہو چکا ہے۔ ذی الحج کا چاند طلوع ہو چکا ہے۔ اور آج یکم ذی الحج ہے۔ آپ سب کو مفتی صاحب کی طرف سے ذی الحج کا مہینہ مبارک ہو۔
اس مہینے کے اندر کی جو خاص چیز ہے وہ قربانی ہے جو ہم اللہ کی خوشنودی حاصل کرنےکے لیے کرتےہیں۔ جو لوگ قربانی کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ ان کی قربانی کو قبول کریں۔ اللہ تعالیٰ جو شوق رکھتے ہیں قربانی کرنےکا لیکن وسائل نہیں بن رہے تو دعا ہے اللہ ان کی غیب سے مدد فرمائیں۔ جن کے حالات ہے ہی نہیں قربانی کرنے کے اللہ تعالیٰ ان کے لیے بھی غیب سے اسباب پیدا فرمائیں تاکہ ہر شخص اس بار عید پر قربانی کر سکے آمین۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
ذی الحج کے پہلے دن بہت زیادہ خاص ہیں اور اس کی جو پہلی دس راتیں ہیں ان کی بھی بہت اہمیت ہے۔ ان دس راتوں کی برکت سے ، ان دس دنوں کی برکت سے اللہ آپ کو اتنا مال دیں ، اتنا رزق دیں ، اتنی آپ کو دولت عطا کریں کہ کم از کم آپ اپنے خآندان میں سب سے زیادہ امیر ہوں یا جہاں آپ کی عزت نہیں ہے کیونکہ یہ ایک حقیقت ہے کہ اس وقت آپ کی جو بھی عزت کرتا ہے وہ آپ کی جیب کو دکھ کر کرتا ہے۔ جتنا جیب آپ کا بھاری ہوگا۔ اتنی ہی آپ کی عزت ہو گی۔ جتنا آپ کا جیب ہلکا ہوگا اتنی آپ کی عزت کم ہو گی۔ یہ ایک تلخ حقیقت ہے اس سے کوئی انکار نہیں کر سکتا۔ اگر آپ چاہتےہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو عزت دیں۔ آپ کو اچھی شہرت عطا کریں تو آج کے دن یہ والا عمل ضرور کریں۔
وظیفہ:
وظیفہ کرنے کا طریقہ:
آج کے دن چلتے پھرتے ، اٹھتے ، بیٹھتے آپ نے اول آخر درود شریف پڑھنا ہے اور درمیان میں آپ نے اوپر دیا ہوا وظیفہ کرنا ہے۔ پورا دن صبح سے رات 12 بجےتک آپ یہ عمل کر سکتے ہیں۔ زبان سے پڑھیں ، دل سے پڑھیں جیسے مرضی پڑھیں۔ انشاءاللہ اس عمل سے اللہ آپ کو اتنا نوازے گا کہ آپ کی زندگی بدل جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں