
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
رمضان المبارک کی سحری اور افطاری کا طاقتور اسمِ اعظم رحمتیں برکتیں مغفرتیں دولتیں سب اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرمائے گا۔ ماہ رمضان المبارک شروع ہو چکا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس رمضان المبارک کو ہم سب کے لیے خوشیوں والا بنائے ، اس رمضان المبارک اللہ تعالیٰ ہمیں زیادہ سے زیادہ اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے ، ذکر و اذکار کرنے کی توفیق عطا فرمائے ، صدقہ خیرات کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ زیادہ سے زیادہ نوافل پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ تہجد پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اول و آخر ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ ایک تسبیح آپ نے استغفار کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی پڑھیں۔ پھر ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھنی ہے۔ پھر ایک تسبیح یہ پڑھنی ہے۔
یہ ایک تسبیح پڑھنے کے بعد یہ وظیفہ پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔
اس وظیفے کو پڑھتے رہیں پڑھتے رہیں ہر ٹائم پڑھتے ہیں ہر حال میں اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ ان شاء اللہ سحری افطاری میں لذت بھی ہوگی ، برکتیں بھی ہوں گی اور ان شاء اللہ یہ برکتیں اس مہینے سے آپ اپنی زندگی میں ضرور دیکھنا شروع کر دیں گے تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT






