محبت کے وظائفوظائف

7Din Mohabbat ka Ye Amal Karen-Mufti Bilal Qadri

کیا آپ کا پیار روٹھ گیا ہے؟ یا کسی سازش کا شکار ہو گیا ہے۔ پریشان مت ہوں 7 دن یہ عمل کر لیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

کیا آپ کا پیار روٹھ گیا ہے یا کسی سازش کا شکار ہو گیا ہے پریشان مت ہوں سات دن یہ عمل آپ نے ضرور کرنا ہے بہت ہی آسان عمل ہے جہاں پیار محبت ہوتی ہے وہاں پر ضد ، حسد ، انا بہت زیادہ ہوتی ہے اور آج کل تو یہ بہت زیادہ چیز ہو چکی ہے اور مجھے بہت زیادہ میسیج بھی آتے ہیں کہ ہمارا پیار کسی نے ہم سے کھینچ لیا ہے کسی نے جادو کرا دیا ہے ، تعویزات کروا دیئے ہے اور ایسے بہت سارے لوگ مجھے میسجز کرتے ہیں اور مجھے خود یہاں پر آکے بتاتے ہیں کہ ہمارے درمیان ایسی محبت ایسا پیار تھا فون پہ بات کر نہ سوئیں تو ہم سو ہی نہیں پاتے تھے ہر وقت دن میں ایک دوسرے کو جواب دینا اور دونوں میں سے کوئی مشکل میں ہو یا کتنا ہی مصروف کیوں نہ ہو جواب ضرور دیتے تھے لیکن اب ایسا ہو گیا ہے کہ بہت دن بات نہیں ہوتی ہے ، شادی کرنا چاہ رہے تھے شادی کے لیے بھی راضی تھے ہر بات تیہ ہو چکی تھی گھر میں بات ہو چکی تھی فیملی سے بات ہو چکی تھی لیکن اب شادی کی بات آگے نہین چل رہی اب فیملی کو جواب نہیں دے پا رہی ہے اب فیملی کہتی ہے اتنا عرصہ اس کے پیچھے بیٹھے ہو تو کئیں اور اب کر لو لیکن کہاں کر لیں جب ایک جگہ دل اٹکا ہوا ہے تو ہم کسی دوسرے  کی طرف کیسے جا سکتے ہیں تو یہ پریشانی / مسائل بہت زیادہ ہیں تو اس حوالے سے ایک بہت ہی خاص عمل دے رہا ہوں آپ کے سامنے سات دن کا عمل ہے روزانہ آپ نے عشاء کے بعد یا عصر کے بعد دو ٹائم آپ کے پاس آپ نے یہ پڑھنا ہے پڑھنا کے بعد آپ نے جو ہے وہ دعا کرنی ہے سات دن میں ہی روٹھا ہوا محبوب خود مان جائے گا۔ سازش کا شکار ہو گیا سب کچھ ختم ہو گیا اور اللہ آپ کے رشتے کو ہر قسم کی نظر سے ، حسد سے ، شریروں کے شر سے ، دشمنوں سے محفوظ رکھے گا اور محبت ایسے واپس ہوگی کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے اور جتنی آپ نے ایکسپیکٹ کی ہوگی اس سے زیادہ محبت ملے گی اور اپنے آپ کو چُٹکی کاٹ کے دیکھیئے گا یہ خواب نہیں ہوگا بلکہ حقیقت ہوگی تو کونسا عمل کیسے کرنا ہے ابھی شیئر کروں گا۔

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ انتہائی آسان ہے آپ نے کرنا کیا ہے کہ ایک تو عصر کے بعد یا عشاء کے بعد دو دنوں میں سے ایک دن آپ نے لگاتار عمل کرنا ہے اور اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اپنی جگہ بیٹھیں عصر کے بعد یا عشاء کے بعد نماز کے بعد آپ نے تین مرتبہ ” سورت جن ” پڑھنی ہے ٹھیک ہے انتیسویں پارے کے اندر ہے۔ سورت جن تین مرتبہ آپ نے پڑھنی ہے اس کے بعد آپ نے ایک مرتبہ ” سورت یٰسین ” پڑھنی ہے اب اس سورت یٰسین میں لفظ مبین آتا ہے یعنی آیت جہاں ختم ہوتی ہے وہاں ” مبین ” کا لفظ آتا ہے تو وہ سات جگہ پر آتا ہے اب سات جگہ جب مبین لکھا آئے گا وہاں آپ نے رُکنا ہے اور وہاں پر ایک سو گیارہ 111 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے یا بدیع الائجائب بالخیری یا بدیع دوسرے مبین پر بھی تیسرے پر بھی ، چوتھے / پانچوے / چھٹے / ساتویں پر بھی اور جب یہ پورا ہو جائے گا اس کے بعد پھر تین مرتبہ درودِ ابرہیمئ پڑھنا ہے اور ہاتھ اٹھا کے اللہ سے دعا کرنی ہے اپنے محبوب کی تصویر پر ، تصور پر اس کے اوپر دم کر دینا ہے۔ دیکھئے گا کہ سات دن کے اندر اندر روٹھا ہوا پیار واپس آ جائے گا ، بلاک کیا ہے تو خود ان بلاک کرے گا اور جو بھی مسائل مشکلات ہوں گے حل ہو جائیں گے اور ایسی محبت ہوگی کہ آپ نے چُٹکی کاٹنی ہے کیونکہ وہ خواب نہیں حقیقت ہو گی تو ضرور عمل کیجئے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad