دنوں کے وظائفوظائف

Allah k name ki tasbih for rizq-mufti bilal qadri

ہفتہ کے دن۔ اللہ کے خاص دو ناموں کی خاص تسبیح جو قسمت بدل دے گی۔ رزق ، پیسہ ، گاڑی بنگلہ سب کچھ ملے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلامُ علیکم ورحمت اللہ:

ہفتے کے دن اللہ تعالیٰ کے خاص دو ناموں کی خاص تسبیح جو قسمت کو بدل دے گی رزق چاہیئے ، پیسہ چاہیئے ، گاڑی چاہیئے ، بنگلہ چاہیئے ، اپنا ذاتی گھر چاہیئے ، محبت چاہیئے ، پیار چاہیئے ، کسی سے اپنی بات منوانا چاہتے ہیں سب کے اندر ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا اور سب کا سب ان شاء اللہ ایک دن میں اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرمائے گا۔ انتہائی آسان عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یا اللہ جو بھی اس عمل کو جس مقصد کے لیے ، جس حاجت کے لیے ، جس مُراد کے لیے بھی اس عمل کو کریں۔ اللہ تعالیٰ ان کی تمام مرادیں ، تمام حاجتیں پوری فرمائیں۔ جو رزق کی وجہ سے پریشان ہیں اللہ ان کے رزق میں روزی میں مال میں برکتیں عطا فرما دے۔ جو اپنا ذاتی گھر لینا چاہتے ہیں اللہ تعالیٰ ان کے ذاتی گھر لینے میں آسانیاں پیدا فرما دیں۔ جو لوگ چاہتے ہیں کہ ان کو اچھا روزگار مل جائے۔ اللہ تعالیٰ بہترین روزگار ان کو عطا فرما دیں۔ جن لوگوں کا کاروبار ہے اللہ تعالیٰ ان کے کاروبار میں دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے آمین!

یاحی یاقیوم

یہ اللہ تعالیٰ کے دو نام آپ نے سارا دن پڑھنے ہیں اور کوشش کریں کہ کُھلا پڑھیں ایک تو اس کی لیمٹ ہے کہ آپ نے گیارہ تسبیح پڑھنی ہے کیونکہ ہم بھی چاہتے ہیں اللہ ہمیں بے حساب رزق عطا فرمائے تو پھر ہم گن گن کے کیوں اس چیز کو پڑھیں اگر آپ بے حساب رزق چاہتے ہیں تو آپ کو بے حساب پڑھنا بھی چاہیئے اگر آپ کو لا محدود چاہیئے تو آپ یہ عمل بھی لا محدود کریں۔ بس صبح اٹھیں ایک تسبیح آپ درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں۔

اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں اس کے بعد یہ دو اللہ تعالیٰ کے نام دن بھر چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے اس کو پڑھتے رہیں پڑھیں اتنا پڑھیں کہ پورا دن اگر زبان آپ کی بند ہو رہی ہے تو دل آپ کا جاری ہو یا حی یا قیوم یا حی یا قیوم اور یہ اسم اعظم میں سے ہے پھر مغرب سے پندرہ منٹ بیس منٹ پہلے آپ نے دعا کرنی ہے اور اس کے بعد دس روپے کی میٹھی ٹافی لے کے چاکلیٹ لے کے بچوں کے اندر تقسیم کرینی ہے ان شاء اللہ جو جو مانگیں گے آج ہی کے دن اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرمائے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad