رزق کے وظائفوظائف

Dolat hasil karne ki khas Tasbeeh-Mufti Bilal Qadri

جو شخص روزانہ صبح و شام یہ تسبیح پڑھتا ہے۔ دولت اس پر عاشق ہوتی ہے سوچیں مت آپ بھی یہ عمل کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

جو شخص روزانہ صبح و شام یہ تسبیح پڑھتا ہے۔ دولت اس پر عاشق ہوتی ہے۔ سوچیں مت ابھی سے اس پر عمل شروع کر دیں یعنی ویڈیو دیکھیں گے سوچیں گے یہ عمل کروں نہ کروں اس کا فائدہ ہوگا نہیں ہوگا بڑے وظیفے کیے ہیں لمبے لمبے عمل کیے ہیں سب کچھ پڑھا ہے کچھ نہیں ہوا تو یہ سوچنے سے بہتر ہے کہ آپ اس پر عمل کر لیں اگر چاہتے ہیں کہ آپ پر بھی دولت عاشق ہو جائے۔ بڑا ہی آسان اور چھوٹا سا عمل ہے۔ ہر ایک شخص اس کو کر سکتا ہے بس اس عمل کے لیے باوضو ہونا اور پاک ہونا شرط ہے اور خواتین جن دنوں پاک ہیں ان دنوں کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ دو سورتیں ہیں ایک " سورۃ الکوثر " ہے اور دوسری  " سورۃ الخلاص " ہے۔ کوشش کریں کہ فجر کے وقت جب اُٹھیں تو فجر کی نماز پڑھنے کے بعد ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں جو نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد 179 مرتبہ پورے دن میں مغرب سے پہلے پہلے  " سورۃ الخلاص " پڑھیں۔ پھر مغرب کی نماز پڑھیں اس کے بعد پھر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے ساتھ 179 مرتبہ  " سورۃ الکوثر " پڑھیں۔ گیارہ دن ، اکیس دن اس عمل کو لگاتار کریں بس خواتین ان دنوں میں چھوڑ دیں جن دنوں میں ناپاک ہیں ان شاء اللہ اس عمل کو کرنے کے بعد دولت آپ پرعاشق  ہو جائے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad