محبت کے وظائفوظائف

ye wazifa karein mehboob hamesha muthi mein ho ga-Mufti Bilal Qadri

اپنے محبوب کو اپنی مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں؟ چند سیکنڈ کا یہ پاورفل عمل کریں اور پھر معجزہ دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اپنے محبوب کو اپنی مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں؟ چند سیکنڈ کا یہ پاورفل عمل کریں اور پھر معجزہ دیکھیں بہت ہی آسان بہت ہی خاص اور پاورفل عمل ہے یعنی جو محبت کے حوالے سے ہے اور یہ اتنا خاص وظیفہ ہے کہ اس وظیفے کے پوزیٹیو ریسپانس بہت زیادہ آتے ہیں۔ محرم الحرام شروع ہونے جا رہا ہے نیا مہینہ ، نیا سال شروع ہونے جا رہا ہے تو نئے سال کے اندر یا اس کے شروع میں یا اس کے خاص ختم ہونے میں یہ والے عمل بہت زیادہ فائدہ دیتا ہے۔ یہ آپ کسی بھی وقت کر سکتے ہیں لیکن ابھی جو اس کے چند دن ہیں یہ خاص دن ہیں۔ چند سیکنڈ کا عمل ہے لیکن آپ کی زندگی کو ان شاء اللہ محبت سے بھر دے گا جس کو چاہتے ہیں ، جس کو پیار کرتے ہیں ، جس کو پانا چاہتے ہیں وہ ہمیشہ آپ کی مٹھی میں آجائے گا۔ بہت ہی آسان اور بہت ہی پیارا عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف چند سیکنڈ کا عمل ہے آپ اس عمل کو کبھی بھی کر سکتے ہیں لیکن ابھی کیونکہ محرم شروع ہونے لگا ہے تو اس حوالے سے میں بتا رہا ہوں کہ ابھی آپ شروع کریں اور اس سال آپ کی محبت آپ کی ہو جائے گی یہ ہنڈرڈ پرسنٹ ہے اور آپ نے یہ عمل کرنا ہے مغرب کی نماز کے بعد اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے۔

قد شغفھا حبا یاودود

یہ تین سو 300 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد آپ نے اللہ کے حضور دعا کرنی ہے اور جس کو اپنا بنانا چاہتے ہیں ، اپنا کرنا چاہتے ہیں اپنے بس میں کرنا چاہتے ہیں اس کے دل اور دماغ پر اپنے آپ کو سوار کرنا چاہتے ہیں گویا کہ وہ سوتے جاگتے ، اٹھتے بیٹھتے ہر ٹائم آپ کو سوچے آپ کو یاد کرے تو اس کی تصویر پر ، اس کے تصور پر ، اس کے نام کے اوپر دم کر دیجیئے گا اور ریزلٹ دیکھئے گا ایسا ریزلٹ ملے گا کہ آپ حیران ہو جائیں گے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad