
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
تین شوال المکرم عید کا تیسرا دن۔ ایک دن میں آپ کی چھوٹی ہو یا بڑی ہر حاجت پوری ہوگی۔ ایک دن میں ہر حاجت اللہ تعالیٰ پوری فرمائے گا۔عید کا تیسرا دن ہے اور ہم بھی کوشش کر رہے ہیں کہ جو پاورفل وظائف ہیں وہ شیئر کریں تاکہ آپ لوگوں کو جلد از جلد فائدہ حاصل ہو۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی چھوٹی یا بڑی کوئی بھی حاجت ہے اللہ تعالیٰ اس کو پورا فرما دے تو یہ والا عمل آپ نے ضرور کرنا ہے۔ آج کے دن آپ نے کم از کم 786 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس درودِ ابراہیمئ کے ساتھ سات سو چھیاسی 786 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھیں اس کے بعد پھر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ پورے دن کے اندر پڑھ سکتے ہیں اور رات بارہ بجے تک بھی آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں اور سوتے وقت بھی پڑھ سکتے ہیں۔ مکمل کر کے اللہ تعالیٰ سے دعا کریں اور جو حاجات ہیں وہ اللہ تعالیٰ سے مانگیں جو ناممکن حاجت ہے جو آپ کو لگ رہا ہے وہ پوری نہیں ہو رہی تو اللہ اسے بھی پورا فرما دے گا۔ وہ ایک کُن فرما دے گا اور آپ کی تمام حاجتیں ، تمام دلی مرادیں ، تمام خواہشیں پوری ہو جائیں گی تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





