رمضان کے وظائفوظائف

28th Ramzan rizq dolat ka mujarab wazifa-Mufti Bilal Qadri

28 رمضان المبارک رزق کا وظیفہ۔ پورا سال رزق کی بارش ہوگی۔ انتہائی مجرب وظیفہ۔ دولت سے ہاتھ بھر جائیں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

28 رمضان المبارک رزق کا وظیفہ۔ پورا سال رزق کی بارش ہو گی۔ انتہائی مجرب وظیفہ ہے۔ دولت سے آپ کے ہاتھ بھر جائیں گے۔ اٹھائیس رمضان المبارک پھر آگے انتیس رمضان المبارک اور اس سال زیادہ تر چانس یہی ہیں کہ 29 روزے ہوں گے تو اگر انتیس روزے ہوئے تو پاکستان میں ان شاء اللہ 31 مارچ کو عید ہوگی اور یہ عمل آپ نے اٹھائیس کو کرنا ہے۔ خاص عمل خاص چیزیں اس رمضان المبارک کے مہینے میں دی ہیں تاکہ آپ کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکت ہو۔ آپ کی حاجتیں ، مرادیں ، خواہشیں ، منتیں پوری ہوں۔ اللہ تعالیٰ اس رمضان المبارک کی گئی ہماری تمام عبادتیں ، وظائف ، قرآن پاک کی تلاوت ، ذکر و اذکار دعائیں اللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔ اگر چاہتے ہیں کہ پورا سال رزق کی بارش ہو تو آپ نے یہ والا عمل ضرور کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ پڑھیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

اللھم وسع رزق وسعۃ لا احتاج الی احد من خلقک

اس وظیفے کو کرنے کے بعد کم از کم ایک سال کا آپ کے رزق کا بندوبست ہو جائے گا اور اس ایک سال میں اتنا رزق مل جائے گا امید ہے کہ آنے والی نسلوں کو بھی کسی اور چیز کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ بیٹھ کے بھی کھائیں گے تو آپ کی دولت ، رزق ، پیسہ کبھی ختم نہیں ہوگا ضرور اس پر عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad