دنوں کے وظائفوظائف

Itwar k din rizq ka khasosi amal -Mufti Bilal Qadri

اتوار کے دن۔۔ لاکھوں نہیں! کروڑوں ملیں گے۔ رزق دروازے توڑ کر گھر داخل ہوگا۔ خاص عمل آج ضرور کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اتوار کے دن لاکھوں نہیں کروڑوں ملیں گے۔ رزق دروازے توڑ کر گھر داخل ہوگا۔ خاص عمل آج ضرور کریں پہلے بھی میں نے ایک دفعہ یہ آرٹیکل لگایا تھا اس میں یہ لکھا تھا۔ رزق دروازے توڑ کر داخل ہوگا تو ایک بھائی نے کہا کہ جو دروازہ ٹوٹے گا اس کا کیا کریں گے میں نے کہا جب اللہ اتنا رزق و دولت / پیسہ دے گا تو آپ نیا دروازہ لگا لیں اور کیا پتا وہ کافی ٹائم سے ٹوٹا ہوا بھی ہو تو اگر رزق / پیسہ / دولت چپر پھاڑ کے بھی آتا ہے تو اس کو آنے دیں کیونکہ بعد میں پھر اس کا حل ہو جاتا ہے لیکن یہ رزق و روزی رک گئی تو پھر مسائل بڑھ جائیں گے۔ یہ ایک ویسے چھوٹی سی بات تھی تو یہ اتوار / سنڈے کے دن یہ ڈےوائز کے حوالے سے آپ کو وظیفہ ہے تو ویسے ہی چھوٹی کا دن ہوتا ہے اور کام کاج بھی زیادہ ہوتے ہیں لیکن آپ کام کاج کے ساتھ ساتھ یہ ایک اسم اعظم ہے اس کو پڑھتے رہا کریں اس اسم اعظم کی برکت سے صرف لاکھوں ہی نہیں اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑوں بھی عطا فرمائے گا اور انتہائی خاص اسم اعظم ہے جو اس آرٹیکل کے اندر آپ کے سامنے شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اتوار کے دن آپ نے صبح جس وقت اٹھتے ہیں تو ایک تسبیح آپ نے درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں لیکن اگر درودِ ابراہیمئ پڑھیں تو زیادہ بہتر ہے۔ اس کے بعد آپ نے صرف اور صرف ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی استغفار پڑھ لیں جو آپ کا دل کرے آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ جو اسم اعظم ہے ابھی آپ کی سکرین کے پر آ جائے گا اس اسم اعظم کو آپ نے کم از کم سات سو چھاسی 786 مرتبہ دن بھر میں پڑھنا ہے اور یہ آپ رات بارہ تک پڑھ سکتے ہیں کام کاج کے دوران پڑھیں۔ وضو بے وضو بھی آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں لیکن اگر آپ پر غسل فرض ہے تو پھر غسل کر کے آپ پڑھیں گے اگر خالی وضو نہیں ہے تو پھر بھی آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

sunday dua for rizq

تو جب یہ ایک مرتبہ ہو گیا جب یا ارحم الرحمن آئے گا یہ آپ نے تین مرتبہ پڑھنا ہے تین مرتبہ اس کو پڑھنا ہے اور جب رات کو لیٹنے لگیں پھر اس اسم اعظم کی برکت سے دعا کیجیئے گا اور یہ دن عمل کرنے کا آپ کو ساری زندگی یاد رہے گا کہ یہ عمل کیا تھا اس کے بعد ہماری لائف چینج ہو گئی تھی۔ پڑھ کے دیکھیئے گا پھر ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad