بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
اسمِ اعظم کا کرشمہ منٹوں میں دیکھو۔ ایک دن میں ان شاء اللہ سب کچھ بدل جائے گا۔ دولت کا طوفانی عمل۔ بہت سارے وظائف ہیں جو ہمارے ہر ایک مسئلے کے اندر ہمیں کام آتے ہیں چاہے وہ ہمارا مسئلہ دولت کا ہے ، چاہے وہ مسئلہ رزق کا ہے ، چاہے وہ ہمارا مسئلہ مال کا ہے لیکن آج کا جو اسم اعظم شیئر کیا ہے یہ ایک دن کا عمل ہے صرف ایک دن میں عمل کرنا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو خوب دولت نصیب ہو اگر ارجنٹ پیسوں کی ضرورت ہے تو یہ عمل کر لیں ایک دن میں ہی اپنا نصیب بدلوانا چاہتے ہیں قسمت سورج سے تیز چمکانا چاہتے ہیں تو یہ اسمِ اعظم پڑھنا شروع کر دیں۔ دنیا بدل جائے گی بدنصیبی کے سارے تالے کُھل جائیں گے۔ اسمِ اعظم آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
اول و آخر پانچ مرتبہ آپ نے درود شریف پڑھنا ہے اور یہ عمل آپ نے تہجد کے اندر کرنا ہے تہجد کے نوافل پڑھنے ہیں جتنے بھی نوافل پڑھیں دو دو کر کے کم سے کم آٹھ نوافل پڑھیں اور ہر دو نوافل کے بعد آپ نے ایک سو گیارہ 111 مرتبہ یہ اسمِ اعظم پڑھنا ہے اول و آخر پانچ مرتبہ درود شریف کے ساتھ اور سجدے میں جا کے آپ نے دعا کرنی ہے جو بھی آپ کا مسئلہ ہے کوئی حاجت ہے مشکل ہے ارجنٹ پیسوں کی ضرورت ہے دیکھئے گا کہ اللہ تعالیٰ آپ کو کتنی نعمتوں سے نوازتا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں