محبت کے وظائفوظائف

Roothay mehboob ko manane ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

روٹھے محبوب کو واپس منانے کا صدیوں پُرانا وظیفہ۔ ایسا معجزہ زندگی میں کبھی نہ دیکھا ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

روٹھے محبوب کو واپس منانے کا صدیوں پُرانا وظیفہ۔ ایسا مُعجزہ زندگی میں آپ نے کبھی نہیں دیکھا ہوگا۔ معجزہ اس لیے کہا کہ ایک بہن تھی ان کا محبوب ان کو چھوڑ کر چلا گیا تھا۔ جاتے ہوئے اس نے ہر تعلق ختم کر دیا تھا اور کہا تھا کہ اب میں واپس کبھی نہیں آؤں گا۔ ان کی ایک سال سے زیادہ ہو گیا تھا بات نہیں ہوئی تھی۔ گیارہ سال کا ان کا ایک ریلیشن تھا اور وہ ختم ہو چکا تھا پھر ان بہن کو میں نے یہ عمل دیا اور الحمدللہ اس عمل کے ذریعے وہ ایسا واپس آیا کہ ان کے یہ الفاظ تھے کہ ایسا معجزہ میں نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھا۔ یہ وظیفہ اپنے پیار کو واپس پانے کے لیے ہے۔ اب آپ کا شوہر ہے ، آپ کا پیار ہے تو ان کو واپس پانے کے لیے یہ انتہائی آسان اور پیارا سا عمل ہے ان شاء اللہ اس کو کیجئے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ ظہر کی نماز پڑھنی ہے۔ اس کے بعد آپ نے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد 300 مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

یارحمٰن کل شیء وراجعہ یاودود

تین سو مرتبہ پڑھ کر محبوب کی تصویر پر دم کر دینا ہے۔ پہلے تین دن کے اندر ہی رزلٹ نظر آجائے گا۔ اگر بلاک کیا ہے تو ان بلاک کر دے گا۔ اگلے تین دن کے اندر معاملات آپ کے ٹھیک ہونا شروع ہو جائیں گے۔ اس طرح آپ کے سات دن پورے ہوں گے کہ آپ کے جو بھی مسائل ہیں وہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائیں گے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad