محبت کے وظائفوظائف

Shadi se inkar yeh wazifa dil badal dega-Mufti Bilal Qadri

شادی کے وعدے سے مکر گیا پہلے جیسی محبت کرتا تھا اب ویسا نہیں رہا۔ کیا وہ پھر سے پہلے جیسا ہو سکتا ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

شادی کے وعدے سے مکر گیا ہے پہلے جیسی محبت کرتا تھا اب وہ ایسا نہیں رہا کیا وہ پھر سے پہلے جیسا ہو سکتا ہے۔ ان شاء اللہ ویسے تو میں کچھ نہیں کہوں گا لیکن اگر یہ آپ عمل کرتے ہیں میں کہوں گا وہ صرف پہلے جیسا نہیں اس سے بڑھ کر محبت کرنے والا ہو جائے گا۔ جیسے پہلے اس سے محبت ملتی تھی کم سے کم سو گُنا اس کی محبت کے اندر اضافہ ہو گا اور ان شاء اللہ وہ لوٹ کر واپس بھی آئے گا جو مسائل ہیں وہ مسائل بھی ختم ہوں گے ، شادی کے لیے انکار کر رہا ہے تو خود شادی کے لیے منائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا یہ ہے کہ روزانہ پانچ تسبیح پڑھنی ہیں اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو نماز میں پڑھتے ہیں۔

یاارحم الراحمین یامقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علی حب فلاں یا ارحم الراحمین

پانچ تسبیح تب تک پڑھتے رہیں جب تک وہ ٹھیک نہیں ہوتا۔ پہلے فلان کی جگہ پر محبوب کا نام دوسرے فلاں کی جگہ اپنا نام لینا ہے۔  یہ کلمات انسان پڑھتا جاتا ہے اور اللہ تعالیٰ فرشتوں کو اس کی مدد کے لیے بھیج دیتے ہیں اور جو انسان دعا مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی دعا قبول فرماتا ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad