محبت کے وظائفوظائف

Mehboob saari zindagi muthi mein hoga-mufti bilal qadri

اب ہر بندہ ، شوہر ، محبوب آپ کی مرضی کے مطابق ہو جائے گا۔ یہ تین تسبیح پڑھ کر اپنے محبوب پر دم کریں۔ ساری زندگی مٹھی میں !

in article

﷽ اسلام وعلیکم:

اب ہر بندہ شوہر محبوب آپ کی مرضی کے مطابق ہوجائے گا یہ تین تسبیح پڑھ کر اپنے محبوب پر دم کریں۔ ساری زندگی مٹھی میں! یہ ہر ایک انسان کی چاہت ہے اور اس کی خواہش ہے کہ  اس کا محبوب ہو۔ چاہے میاں بیوی ہوں ، چاہے جس سے شادی ہونے والی ہے وہ ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ محبوب میری مرضی کے مطابق ہو جائے جیسا میں بولوں وہ ویسا ہی کرے جو میں کہوں وہ عمل کرے اور جب میں چاہوں مجھ سے بات کرے ، کال کرے لیکن اس عمل کو جائز طور پر استعمال کرنا ہے۔ کوشش کرتا ہوں کہ مجرب ترین عمل آپ کے ساتھ شیئر کروں تو آپ کا بھی یہی حق بنتا ہے کہ اس کو جائز مقاصد میں استعمال کریں ناجائز نہیں کریں جیسے میاں بیوی کی لڑائی ہو گئی ہے شوہر نے گھر بھیج دیا ہے واپس لینے نہیں آرہا ہے وہ  یہ عمل کریں  اس عمل کو ناجائز استعمال نہ کریں اسی طرح محبوب ہے آپ سے پہلے محبت تھی آپ سے بات کرتا تھا آپ کا خیال رکھتا تھا لیکن اب وہ دور ہو رہا ہے ہوسکتا ہے کسی نے اس کو آپ سے دور کر دیا ہو یا کسی نے اس پر جادو کر دیا ہو اور پہلے آپ سے شادی کے لیے راضی تھا لیکن اب اچانک شادی سے انکار کررہا ہے یہ ایک جائز عمل ہے اگر محبوب ہے تو بہتر ہے اچھے رشتے میں چلے جائیں شادی کرلیں اور اس سے ان شاء اللہ فائدہ بھی ہوگا تو ایسے جو لوگ ہے وہ اس عمل کو کرسکتے ہیں  بہت ہی آسان بہت ہی پیارا عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ بہت ہی پیارا وظیفہ ہے اور یہ بھی بتا دوں کہ یہ وظیفہ ” آیت الکرسی ” کا ہے یہ آیت محبت میں بہت پاورفل عمل ہے اور جادو جنات میں اس عمل سے سخت عمل کوئی نہیں ہے  اور یہ تمام جادؤں کو ختم کردیتی ہے اس کو آپ نے محبت میں کیسے کرنا ہے جب آپ آیت الکرسی پڑھیں گے۔ 313 مرتبہ پڑھنی ہے اور یہ آپ نے فجر کی نماز کے بعد پڑھنی ہے مغرب کے بعد پڑھنا چاہیں تب بھی پڑھ سکتے ہیں۔ سب سے پاورفل وقت فجر کا وقت ہے اس کے بعد مغرب کا وقت اس کے بعد رات سوتے وقت اول و آخر آپ نے 3 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد جب آپ آیت الکرسی پڑھیں گے اور آیت الکرسی پڑھتے وقت جب آپ ان الفاظ پر پہنچیں گے ” مَنۡ ذَا الَّذِىۡ يَشۡفَعُ عِنۡدَهٗۤ اِلَّا بِاِذۡنِهٖ​ؕ ” تو اس جگہ آپ نے رک جانا ہے اور رکنے کے بعد آپ نے اپنے محبوب کا تصور کرنا  اس کے نام کے ساتھ اور دل میں یہ خواہش پیدا کرنی ہے کہ اس میری محبت اس کے دل میں پڑ جائے اس کا دل میرے قابو میں آجائے جیسا میں بولو وہ ویسا ہی کرے۔ آپ 11 سے 21 دن اس پر عمل کریں ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad