رزق کے وظائفوظائف

Ghar mein barkat laane ka khas Ism E Azam-Mufti Bilal Qadri

اپنے گھر سے نحوست ، لڑائیاں ، غلط فہمیاں ختم کروانے کا پاورفل وظیفہ / اسمِ اعظم۔ گھر میں برکت ، سکون کا گہوارہ بنے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

اپنے گھر سے نحوست لڑائیاں غلط فہمیاں ختم کروانے کا پاورفل عمل۔ گھر میں برکت سکون اور گھر امن کا گہوارہ بن جائے گا۔ گزشتہ دنوں دو تین میسیجز آئے کہ آپ دولت کے بہت سارے وظائف بتاتے ہیں تو گھر کے حوالے سے بھی کوئی وظیفہ بتائیں کہ جس سے گھر میں سکون ہو ، گھر میں برکتیں ہوں ، بچے ہیں آپس میں لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں تو اگر آپ اس عمل کو کرتے ہیں اپنے گھر کے اندر اس بتائے ہوئے طریقے پر آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ آپ کے گھر میں کتنی برکتیں ہوں گی۔ چاہے جوائنٹ فیملی میں ہیں ، چاہے ایک جگہ پہ آپ دس فیملیاں رہ رہی ہیں آپس میں ایسا اتفاق ، اتعاد ، محبت ، الفت ہوگی کہ لوگ دیکھ کر حیران رہ جائیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اگر آپ کے گھر میں بیماریاں ہیں ، آپ کے گھر میں پریشانیاں ہیں ، آپ کے گھر میں بےبرکتیاں ہیں ، آپ کے گھر میں تنگدستیاں ہیں تو یہ والا عمل آپ نے ضرور کرنا ہے ہر خاتون کو چاہیے کہ فجر کے بعد اور مغرب کے بعد اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ اپنے گھر کے کسی ایک کونے میں یا صہن میں بیٹھ پر یہ وظیفہ کر لے۔

یاودود یاسلام

صرف تین تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہیں۔ یہ پڑھ کے اپنے گھر میں گھومتے ہوئے پھونک ماریں۔ ایک دو یا تین مرتبہ ایسے کر دیں۔ دوسرا کام یہ کریں کہ پانی کے اوپر دم کریں گھر پر سب کو پلائیں۔ بچوں کو پلائیں آپس میں محبت بھی ہوگی ، سلامتی بھی ہوگی ، سکون بھی ہوگا ، امن بھی ہوگا اور اللہ تعالیٰ بےحساب دولت بھی نصیب فرما دیں گے۔ جو لوگ اپنا ذاتی گھر چاہتے ہیں وہ بھی یہ عمل کریں اللہ اپنا ذاتی گھر نصیب فرما دیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad