
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
یہ پھول خوشبو جس کو سونگھا دوگے۔ ساری زندگی کے لیے مرید بن جائے گا۔ معجزہ ہوگا ایسا کہ آپ کو یقین بھی نہیں آئے گا آج کا یہ عمل بہت خاص اہم اور بہترین ہے۔ آج کل ویسے ہی گرمیوں کے دن اور اپنے محبوب کو آپ کوئی پرفیوم کوئی چیز گفٹ کر سکتے ہیں اور آج کل بڑی اچھی اچھی فریگرینس آ رہی ہے یا آپ کوئی خوشبو کوئی پھول دینا چاہتے ہیں تو یہ دم کر کر ، یہ چیز پڑھ کر آپ محبوب کو دے دیں۔ اس کے اثرات ایسے ہوتے ہیں کہ پہلی دفعہ میں ہی جس کو آپ لگائیں گے ، دیں گے جیسے ہی وہ سونگھے گا۔ وہ اثرات فوری طور کے اوپر سارے اس سے چلے جاتے ہیں تو جیسے ہی آپ کا محبوب آپ سے خوشبو لے کے سونگھے گا وہ آپ کی محبت میں ایسا دیوانہ ہو جائے گا کہ ساری زندگی آپ دعائیں دیں گے تو یہ عمل آپ کو اس وقت کرنا ہے جب آپ اپنے محبوب سے مل سکتے ہیں ، ملاقات کر سکتے ہیں دوسرا یہ ہے کہ آپ نے جب یہ دم کر لیا اب دم کرنے کے بعد کم از کم سات دن کے اندر اندر وہ چیز آپ نےاس کو ضروری دینی ہے اگر آپ کسی پرفیوم پر کر رہے ہیں تو پرفیوم کے اوپر ڈھکن والی سائیڈ ہے وہاں کریں جیسے ہی وہ اسے لگائے گا۔ فوری طور کے اوپر آپ کی محبت اس کے دل میں پیدا ہو جائے گی اور یہ ایسا طاقتور عمل ہے کہ ایک بار کر لیں پھر بار بار آپ کو کرنا نہیں پڑے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کوئی سا بھی پھول لینا ہے ، خوشبو لینی ہے اس کے اوپر آپ نے رات کو سوتے وقت تین سو 300 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔
یہ پڑھنے کے بعد آخر میں گیارہ مرتبہ کہنا ہے ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلاں علی حب فلاں ” پڑھ گئے۔ اس پر دم کر دیجیئے گا۔ اب اس پرفیوم کو جو پہلی دفعہ سونگھے گا وہ آپ کی محبت میں بےقرار ہو جائے گا۔ خود اس پرفیوم کو نہیں سونگھنا اسی کو سونگھانا ہے جس سے آپ محبت کرتے ہیں ، جس کو اپنی محبت میں دیوانا کرنا چاہتے ہیں ، جس سے شادی کرنا چاہتے ہیں ، جس کو راضی کرنا چاہتے ہیں۔ ان شاء اللہ پھر آپ نے اس کا ریزلٹ دیکھنا ہے بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





