
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
18 رمضان المبارک بروز اتوار ایک تسبیح پڑھ لیں معجزہ دیکھیں ہر دعا قبول ہوگی یہ عمل آپ نے سحری کے وقت کرنا ہے اور پھر فجر کی نماز کے فوراً بعد کرنا ہے پھر دس / گیارہ بجے ایک تسبیح پڑھیں۔ ظہر کی نماز کے بعد ایک تسبیح پڑھیں۔ عصر کے بعد ایک تسبیح پڑھیں۔ اس کے بعد افطاری سے پہلے آپ دعا کریں گے جو بھی دعا میں مانگیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرمائے گا۔ ان وقتوں کے اندر آپ نے کم سے کم 101 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر طاق اعداد میں درود شریف پڑھنا ہے۔ تین مرتبہ پڑھیں ، پانچ مرتبہ پڑھیں ، سات مرتبہ پڑھیں ، نو مرتبہ پڑھیں ، گیارہ مرتبہ پڑھیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ وظیفہ پڑھ کر اسی کے وسیلے سے افطاری کے وقت دعا کریں لیکن دن میں جتنی زیادہ دفعہ یہ ایک ایک تسبیح کر کے پڑھیں گے ان شاء اللہ اتنا زیادہ آپ کو فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





