
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
ہفتہ کے دن کی خاص دعا۔ صرف ایک تسبیح پڑھنا کافی ہے ۔ دنیا جہاں کی نعمتیں حاصل ہونگی۔ ہر مشکل پریشانی دور ہوگی۔ یہ دنوں کے حوالے سے ہمارا وظیفہ ہے جیسے ہم نے آپ کو بتلایا تھا کہ الحمدللہ کہ ہم ہر روز کا ایک خاص وظیفہ آپ کے سامنے شیئر کرتے ہیں صرف منگل کے دن کا وظیفہ نہیں ہوتا باقی ہفتے کے تمام دنوں کا وظیفہ شیئر کیا جاتا ہے تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کی مانگی ہر ایک دعا کو اللہ تعالیٰ قبول فرما دے۔ اللہ تعالیٰ دنیا جہاں کی نعمتیں آپ کو نصیب فرما دے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی ہر مشکل ، پریشانی دُور فرما دے تو صرف ایک تسبیح ہفتے کے دن پڑھیں۔ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں خواتین ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح کوئی سا بھی استغفار پڑھیں۔ پھر ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھیں۔ پورے دن کے لیے یہ ایک تسبیح کافی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
پورے دن میں آپ ایک تسبیح اس کی پڑھ سکتے ہیں دس دس دفعہ کر کے پڑھ لیں صبح اُٹھیں رات سونے تک پڑھیں پھر رات کو دوبارہ صبح والی ترتیب دُوہرانی ہے لیکن آخر سے شروع کرنا ہے پہلے ایک تسبیح تیسرا کلمہ پھر ایک تسبیح استغفار اور پھر ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں۔ اس کے بعد دعا کیجئے اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا جہاں کی ہر نعمت آپ کو نصیب فرما دیں گے۔ ضرور عمل کیجیے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





