محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ka name esy save krn-mufti bilal

محبوب کا نام موبائل میں ایسے سیو کریں۔ فورں انبلاک کرے گا۔ ساری زندگی کیلئے تابعدار رہے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم ورحمت اللہ:

محبوب کا نام  موبائل میں ایسے سیو کریں فوراً انبلاک کرے گا

ساری زندگی کے لئے  تابع دار رہے گا۔  محبت کے حوالے سے آج کا آرٹیکل بہت زیادہ خاص ہے اور اس آرٹیکل کو  آپ نے پورا پڑھنا ہے۔  میں آپ کو سمجھاؤں گا اور کیسے آپ نے اس پر عمل کرنا ہے۔

الحمدللہ جس طرح آپ کو بتایا جائے  اوپر جو عمل کرتے ہیں  بہت پوزیٹیو ریسپانس آتا ہے  اور وہ پوزیٹیو ریسپانس میں آپ کے سامنے  وقتاً شیئر بھی کرتا رہتا ہوں  بہت سارے لوگ کمنٹس کے اندر بتاتے ہیں  تو اب وہ جس طریقے سے بتایا جاتا ہے اسی طریقے پر عمل کرتے ہیں۔

تو آپ جب پوری ایک ایک چیز  نوٹ کریں گے دیکھیں گے  اپنے پاس لکھ لیا کریں  یا وہ جہاں خاص ہیں وہاں کی  آپ سکرین شارٹ لے لیا کریں تاکہ آپ کو سمجھنے میں آسانی ہو  اور جب آپ کو عمل کی سمجھ آ جائے گی اس کے بعد آپ کریں گے تو ہنڈرٹ پرسنٹ آپ کو اس کا فائدہ ضرورملے گا۔ جو  محبت کے میں عمل دیتا ہوں۔ وہ ہر حال میں فائدہ دیتے ہیں۔ کیونکہ شروع میں میں نے بتایا تھا  محبت اور پیسوں کے لئے بہت خاص ہے۔

محبت کا خاص عمل کریں گے ضرور فائدہ ہوگا۔ ہنڈرٹ پرسنٹ فائدہ ہوگا  کیونکہ یہ اس حوالے سے بہت زیادہ خاص  ہے تو اس لئے آپ نے وہ عمل  بھی ضرور کرنے ہیں اور یہ والا عمل بھی  ضرور کرنا ہے۔ آپ کے محبوب کا جو بھی نام ہے اس کا جو پہلا نام  ہوگا کئی لوگوں کے نام  اکٹھے ہوتے ہیں جیسے کوئی  محمد بلال احمد  نام ہے اس کا جو مین  نام ہوگا آپ نے وہ مین  نام لکھ لیا ہے جیسے میرا اب نام مفتی بلال احمد قادری ہے لیکن بسیکلی جو میرا  اصل نام ہے وہ بلال ہے  تو آپ نے کر رہا ہوں جو بلال  کا نام ہے اس کو ایسے  save ایسے جیسے میں سیو کروں گا۔

اب آپ نے جس موبائل  پر آپ کا محبوب سے کونٹیکٹ ہے  اسی میں آپ نے نمبر  سیف کرنا ہے  اس کے علاوہ آپ نے کسی موبائل میں سیف نہیں کرنا ہے  اور جس نمبر پر جس کال پر آپ چاہتے ہیں  کہ محبوب کی کال فوراً آپ کو آئے اس موبائل میں اسے سیف کرنا ہے۔انشاءاللہ نمبر سیف ہوتا جائے گا  یہ عمل کرتے جائیں گے محبوب کالوں پہ  کال آنا شروع ہو جائے گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

وظیفہ اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:

نمبر سیف کیسے کرنا ہے سیف کرنے کے لئے آپ نے اپنے  جو محبوب کا نام ہے اس کےعداد نکال لینے جو آپ کا محبوب  ہے اس کے نام کے عداد نکال لینے ہیں تو اب آپ نے کرنا کیا ہے میں آپ کو مثال دیتا ہوں اپنے نام کی۔

آپ نے کرنا کیا ہے کہ نام ہے مثلا میں  اپنا بتا رہا ہوں جیسے بلال ہے اب اس کے بعد کے جو عداد ہیں دو ہیں” ل ” کے جو عداد ہیں وہ تیس ہیں اور الف ” کے جو عداد ہے وہ ایک ہے پھر ” ل ”  کے عداد تیس ہے تقریبا سکسٹی  تری جو بنتا ہے آپ نے سکسٹی تری کے نام جو بھی آپ کا جو  محبوب ہے میں اپنا نہیں کہہ رہا ہوں آپ اپنے محبوب کے نام  لکھیں سکسٹی تری آپ نے لکھا تو اپنے موبائل کے اندر سیف کر دینا ہے اور روزانہ رات کو سوتے وقت سکسٹی تری ٹائم آپ نے یہ وظیفہ پڑھنا ہے میں اپنا اس لیے بتا رہا ہوں  کہ آپ کو سمجھانے کے لیے آپ کے محبوب کا جو بھی عداد لکھ  لیں گے آپ نے وہ اس کو اتنا وظیفہ پڑھ لینا ہے تو آپ نے رات کو  سوتے وقت تین سو جو آپ کو بتایا ہے سکسٹی تری ہے جو بھی اس کے عداد نکلتے ہیں۔ اتنی مرتبہ آپ نے یہ پڑھ لینا ہے۔

لا الہ الااللہ الحی القیوم

اس کے بعد آپ نے لکھنا ہے بحق کیا ”بدوح” نام اس کا لیں ”علٰا حبی” اپنا نام لیں اور اس کے اوپر تین سو تیرہ مرتبہ پڑھ کے اس کے نمبر کے اوپر  آپ نے دم کر دینا سامنے نظر آ رہا ہوں اس کے تصویر پر دم کر  دینا تصور پر دم کر دینا گیارہ دن لگاتار کرے۔ آپ کی محبت ہمیشہ ہمیشہ کے لئے آپ کے قدموں میں ہو جائے گی بہت ہی آسان ہے۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad