
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
بھٹکا ہوا شوہر / محبوب خود راہِ راست پر آئے گا۔ ایسا تابع فرمانبردار ہوگا خود پر آپ کو یقین نہیں آئے گا۔ وہ جب جی حضوری کرے گا تو آپ سوچ میں پڑ جائیں گے کہ اتنا اچھا کیسے ہو سکتا ہے۔ جیسے میں نے ایک بہن کو عمل دیا ان کے مسائل تھے اور ایسے مسائل تھے کہ ان کو لگ رہا تھا سب کچھ ختم ہو گیا ہے۔ وہ بندہ بھی ایسا تھا کہ اس کو منانا ناممکن تھا۔ جب میں نے ان کو گیارہ دن کا وظیفہ دیا انہوں نے گیارہ دن وظیفہ کیا پھر وہ میرے پاس آئیں انہوں نے کہا کہ وہ ایسا ہو گیا ہے کہ مجھے یقین نہیں آ رہا تھا مجھے لگ رہا تھا کہ شاید یہ مجھے چڑا رہا ہے یا پتہ نہیں مجھ سے اتنا اچھا کیسے ہو گیا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اگر وہ بھٹکا ہوا ہے کہیں اور منہ مارتا ہے اور آپ چاہتی ہیں صرف آپ کا ہو کر رہے تو آپ نے کیا کرنا ہے کہ روزانہ صبح اُٹھیں سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ آپس میں جو رنجشیں ہیں اس کو ختم کرے گا۔ جو چیزیں خرابی پیدا کر رہی ہیں وہ چیز بھی دور ہو جائیں گی تو یہ عمل جب بھی دیا جاتا ہے فائدہ ضرور ہوتا ہے۔ 1100 مرتبہ پڑھیں پڑھ کر محبوب کی تصویر پر دم کر دیں پاس ہے پانی پہ دم کر کے وہ پانی اُسے دے دیں۔ جوس پہ دم کر کے دے دیں یا اگر اس سے ملاقات ہو رہی ہے تو اس کا جو کپڑا پہننے والا ہے اس پر دم کر کے دے دیں ان شاء اللہ پھر اس کا رزلٹ خود دیکھئے گا کم از کم گیارہ دن اس عمل کو کرنا لازمی ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





