شادی کے وظائفوظائف

How to get married fast-Mufti Bilal Qadri

شادی کیلئے یہ درود شریف 11 مرتبہ پڑھ لیں۔ صرف 11 دن میں چٹ منگنی پٹ بیاہ جلد شادی کے لیئے سب سے کامیاب وظیفہ۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

بہت ساری خواتین کا خاص طور پر مجھے اس حوالے سے میسیج آیا کہ مفتی صاحب شادی کے حوالے سے کوئی درود شریف کا وظیفہ بتلا دیں کہ جلد شادی ہو جائے اور آسان سا وظیفہ ہو اور آسان سا درود شریف ہو اور کیونکہ آج کل میں نے دیکھا کہ بہت سارے مسائل ہیں خاص طور پر خواتین کی شادی کے حوالے سے بہت سارے مسائل ہیں اس لئے میں نے ضروری سمجھا کہ سب سے پہلے ایسی ویڈیو بنا دی جائے کہ اگر خواتین ہیں / مرد ہیں کہ جن کے شادی کے حوالے سے مسائل ہیں تو وہ بھی یہ درود شریف پڑھ سکتے ہیں ان شاء اللہ گیارہ دن آپ نے عمل کرنا ہے اللہ کے حکم سے گیارہ دن کے اندر چٹ منگنی والی صورتحال پیدا ہو جائے گی اور یہ درود شریف شادی کے حوالے سے سب سے کامیاب وظیفہ ہے.

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

الحمدللہ آپ گیارہ دن کریں گے آپ کو اس کا ریزلٹ ضرور مل جائے گا تو کون سا درود شریف ہے اور کیسے پڑھنا ہے مکمل تفصیل اس آرٹیکل میں شیئر کی گئی ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ چند دن کے اندر اندر آپ کا اچھی جگہ رشتہ ہو جائے ، شادی ہو جائے تو اس درود شریف کو ضرور پڑھ لیں کیونکہ بہت سارے لوگوں کے مختلف مسائل ہوتے ہیں جیسے بہت ساری خواتین کہتی ہیں کہ رشتے آتے ہیں دیکھ کے چلے جاتے ہیں لیکن ان کا واپس کوئی جواب نہیں آتا۔ بعض کہتے ہیں اچھے رشتے جو ہمیں پسند ہوتے ہیں تو ان سے بات نہیں بنتی اور جو ہمیں نہیں پسند ہوتے ان سے بات بن رہی ہوتی ہے تو ایسے کوئی رشتے بتلائیں کہ اچھے بھی ہوں اور مناسب بھی ہو یعنی ایسے ہمیں رشتہ مل جائیں تاکہ جو بچیاں ہیں ان کی اچھے طریقے سے ہم شادی کر سکیں اور اچھی جگہ ان کی شادی ہو تو اس لئے چاہیے کہ یہ وظیفہ خواتین بھی کریں اور مرد حضرات بھی کریں۔

wazifa for marriage

اب کرنا کیا ہے روزانہ رات کو گیارہ دن آپ نے عمل کرنا ہے اور کوشش کریں کہ بدھ سے یا جمعرات سے شروع کریں اور رات کو جب آپ سونے لگیں باوضو ہو کر اپنے بستر پر لیٹیں اور سوتے وقت دائیں کروٹ پر لیٹ کر یہ درود شریف آپ نے گیارہ 11 مرتبہ پڑھنا ہے اس کے بعد اس کے بیچ میں ایک سو گیارہ 111 مرتبہ ” یا لطیف پڑھنا ہے اس کے بعد آخر میں پھر یہی درود شریف گیارہ 11 مرتبہ پڑھنا ہے اور ہاتھوں کے اوپر دم کریں دم کر کے پورے جسم کے اوپر پھریں ان شاء اللہ اس عمل سے بندشیں بھی ختم ہو جائیں گی اور چند دن کے اندر اندر اچھے سے اچھا رشتہ بھی ملے گا اور چند دن کے اندر اللہ کے حکم سے شادی ہو جائے گی تو اس لئے اس وظیفے کو اس درود شریف کو ضرور پڑھیں درود شریف کے بہت سارے فائدے ہیں تو ضرور اس عمل کو کیجیئے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad