
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
پہلی شبِ قدر اکیسویں شب محبوب کو اپنی محبت میں گرفتار کرنے کا سب سے خاص عمل۔ ایک رات میں ساری زندگی کے لیے قدموں میں ہوگا۔ آخری پانچ طاق راتیں شروع ہو رہی ہیں اور ان طاق راتوں کے اندر ایک رات لیلۃ القدر ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر بہتر رات ہے اس رات جہاں آپ اپنے باقی وظائف کریں اعمال کریں ، قرآن پاک کی تلاوت کریں ، ذکر و اذکار کریں وہاں اگر آپ کو اپنے محبوب کے حوالے سے مسائل ہیں چاہے میاں بیوی کے مسائل ہیں یا کہیں آپ شادی کرنا چاہتے ہیں وہاں آپ کو مسائل آ رہے ہیں یا آپ کی من پسند شادی کے اندر رکاوٹیں آ رہی ہیں یا آپ کا محبوب آپ کی بات نہیں مانتا ہے پورے جہاں کی مانے گا لیکن آپ کی بات نہیں مانتا یا آپ سے لڑائی جھگڑا کرتا ہے تو یہ عمل ضرور کر لیجیئے ایک رات کے عمل سے محبوب آپ کی محبت میں گرفتار ہو جائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر ایک ایک تسبیح درود شریف کی مغرب کی نماز کے بعد پڑھنی ہے۔ اس کے بعد آپ نے 515 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
یہ پڑھنا ہے اور اپنے محبوب کی تصویر پر دم کرنا ہے۔ تصویر آپ کے پاس موبائل میں ہو یا آپ کے پاس پرنٹ ہوئی ہو آپ نے اس کے اوپر دم کرنا ہے۔ دم کرنے کے بعد اپنے دل کے ساتھ لگا لینا ہے ان شاء اللہ وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے آپ کا ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





