بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
سورة الکوثر کا دو دن کا وظیفہ! اتنا مال و دولت آئے گا دوست ، رشتہ دار آگے پیچھے گھومیں گے۔ یقین نہیں آتا تو ایک بار کر کے دیکھ لیں۔ آزمائش شرط حالانکہ کبھی بھی آزمائش نہیں کرنی چاہیے۔ ہم اللہ تعالیٰ کو نہیں آزما سکتے لیکن اللہ تعالیٰ ہمیں آزما سکتا ہے لیکن یہ آزمائش اس طور پہ ہے کہ آپ کو اس عمل کا ریزلٹ ملے گا۔ آپ کو دولت چاہیے ، آپ کو پیسہ چاہیے ، آپ کو گھر چاہیے ، آپ کو گاڑی چاہیے ، آپ کو جو چیز بھی چاہیے بس یہ عمل آپ نے کرنا ہے اور کرنے کے بعد آپ نے اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے لاکھ چاہیے ، کروڑ چاہیے ، گھر چاہیے ، گھڑی چاہیے وہ رب کی ذات آپ کو دو دن میں عطا فرمائے گا۔ قرآن کی آیت بھی ہے کہ اللہ تعالیٰ ایسی جگہ سے رزق عطا کرے گا جہاں وہم و گمان بھی نہیں ہوگا اب یہ رزق خالی یہ نہیں ہے کہ آپ کا کھانا پینا ہے۔ اپنا ذاتی گھر ہونا یہ بھی اچھا رزق ہے ، نیک اولاد ملنا یہ بھی اچھا رزق ہے جو آپ چاہتے ہیں آپ کی حاجت ، مراد ، خواہش پوری ہو یہ بھی اچھا رزق ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ ” سورۃ الکوثر ” دو دن پڑھنی ہے جمعرات ، جمعہ اور عشاء کی نماز کے فوراً بعد ایک مرتبہ آپ نے سورۃ الملک پڑھنی ہے اس کے بعد 414 مرتبہ ” سورۃ الکوثر ” پڑھنی ہے۔ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد پھر آپ نے اللہ تعالیٰ کے حُضور دعا کرنی ہے جب دو دن پورے ہو جائیں ہفتے کے دن آپ نے پھر کچھ میھٹا بنا کر یا دس روپے کی میٹھی ٹافی لے کر یا چاکلیٹ لے کر بچوں کے اندر تقسیم کر دینی ہے اور دعا کرنی ہے اس دعا کی بدولت دیکھئے گا کہ اللہ تعالیٰ آپ کی دولت کے اندر اضافہ فرماتا جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT