
﷽ اسلام و علیکم:
زبان بندی کا پاورفل وظیفہ زبانوں پر تالے لگ جایئں گے۔ دشمن سے پریشان ہونا چھوڑیں ابھی یہ عمل کریں زبان بندی کے حوالے سے مجھے آج کل بہت زیادہ میسج آرہے تھے زیادہ تر باہر ملکوں سے آرہے تھے پاکستان سے بھی میسج آرہے تھے اور زیادہ تر ان میں خواتین کے میسیجز تھے کہ شادی شدہ ہیں ساس سے ، اپنے میاں سے مسائل ہیں وہ بُری باتیں کرتے ہیں ، بکواس کرتے ہیں یا آپ کا کوئی دشمن ہے آپ اس سے تنگ آچکے ہیں۔ اس کی حرکتوں سے تنگ آچکے ہیں یا وہ آپ کو پریشان کرتا ہے یا آپ کو کسی بھی حوالے سے اس سے مشکل ہوتی ہے تو آج کا یہ عمل آپ کے لیے ہے بہت ہی آسان سا عمل ہے آپ کے ساتھ اس آرٹیکل کے اندر شیئر کروں گا۔
یہ عمل جس شخص کے لیے آپ کررہے ہیں اگر آپ کے پاس اس کی تصویر ہے تو سمجھ لیں کہ آپ کا 100٪ کام ہو گیا ہے اگر تصویر نہیں ہے تو اس کا نام ، اس کی امی کا نام آپ کو معلوم ہونا ضروری ہے اگر وہ بھی نہیں ہے تو کم از کم اس کا نام آپ کو معلوم ہو لیکن یہ سب سے کم درجہ ہے سب سے پہلا درجہ یہ ہے کہ اگر آپ چاہتے ہے کے یہ عمل جلد سے جلد اثر کرے تو اس کی تصویر آپ کے پاس ہونا ضروری ہے صرف تصویر میں اس کا چہرہ بھی ہو تو تب بھی آپ یہ عمل کر سکتے ہیں اور یہ عمل آپ نے عصر کے بعد کرنا ہے یا جس وقت سورج طلوع ہوتا ہے اس وقت آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور ان دونوں وقتوں میں آپ نے اول و آخر درود شریف پڑھنا ہے اور درمیان میں آپ نے 313 مرتبہ کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ 786 مرتبہ وظیفہ پڑھنا ہے 313 مرتبہ تو پڑھنا ہی پڑھنا ہے اب اس کے اوپر آپ جتنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔ حد اس کی 786 تک ہے پڑھنا کیا ہے اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہے ہیں۔
یہ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد آپ نے اس کی تصویر پر دم کر دینا ہے۔ 11 دن لگاتار عمل کرنا ہے جمعرات کے دن سے یا اتوار کے دن سے شروع کرنا ہے اور ایسا پاورفل عمل ہے کہ شادی شدہ لوگوں کے لیے یا جن سے آپ کو مسئلہ ہے ان سے نجات کے لیے سب سے پاورفل عمل ہے تو ضرور کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





