
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
یہ لفظ لکھ کر اپنے پیسوں میں رکھ لیں۔ سات دن میں کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ کتنا آسان ہے نہ آپ نے کچھ پڑھنا ہے نہ کچھ کرنا ہے بس ایک سفید پیپر لینا ہے اس کے اوپر دونوں سائڈوں پر چھوٹا سا لفظ لکھنا ہے جو ابھی میں آپ کو بتاؤں گا اس کے اوپر آپ نے پھر یہ لفظ پڑھ کے دم کرنا ہے اس کے بعد اس کو بس آپ اپنے پرس میں رکھ دیں ، جیب ، پاکٹ میں رکھ دیں ، کچن میں رکھ دیں ، آپ جہاں پیسے رکھتے ہیں وہاں رکھ دیں جہاں یہ کاغذ ہوگا ایک تو وہاں پیسوں کی برکت ہوگی۔ دوسرا وہاں سے کبھی آپ کا پیسہ رزق ختم نہیں ہوگا۔ وہ لوگ جو جاب وغیرہ کرتے ہیں اور پیسوں میں برکت نہیں ہے اس عمل کو کر کے دیکھیں یہ آپ کا شکوا ختم ہو جائے گا کہ پیسوں میں برکت نہیں ہوتی بہت ہی آسان عمل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ آپ کو جب بھی پیسے ملیں آپ تب بھی یہ عمل کر سکتے ہیں یا آپ کا جیب بٹوہ بلکل خالی ہے یہ پڑھ کے کاغذ رکھیں اور اگر دنوں میں پیسہ آنا شروع نہ ہو جائے تو پھر آپ گِلا کیجئے گا۔ بس ایک وائٹ پیپر لے لینا ہے اور لکھنے سے پہلے آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے لفظِ ” کہف ” لکھنا ہے یہ آپ نے لال مارکل سے لکھنا ہے اس کے بعد آپ نے دونوں طرف اس لفظ کو لکھنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے اس کو فولڈ کر لینا ہے اس کے بعد آپ اس کاغذ کو جیب میں رکھ لیں ، بٹوے میں رکھ لیں جب تک یہ کاغذ رہے گا اور اس کاغذ کو رکھنے سے پہلے اس کے اوپر آپ نے 786 مرتبہ اللہ تعالیٰ کا نام ” یا بدیع ” یہ پڑھ کے دم کر دینا ہے اس کے بعد آپ دیکھئے گا کہ آپ کی قسمت سورج سے تیز چمکے گی اور دولت میں دن بہ دن ان شاء اللہ اضافہ ہوتا چلا جائے گا ضرور عمل کیجیئے گا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




