شعبان کے وظائفوظائف

15Shaban SHAB E BARAT ka Khas Wazifa-Mufti Bilal Qadri

کیا آپکو ایمرجنسی پیسوں کی ضرورت ہے؟ شبِ برات کی رات یہ ایک تسبیح پڑھ لیں۔ اتنا پیسہ ہوگا کہ رکھنے کی جگہ نہ ملے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

کیا آپکو ایمرجنسی پیسوں کی ضرورت ہے اگر ہے تو شبِ برات کی رات یہ ایک تسبیح پڑھ لیں اتنا پیسہ ، مال ہوگا آپ کے پاس کہ رکھنے کی جگہ نہیں ملے گی کہ اس کو کہاں کہاں پہ رکھیں مجھے بہت ساری آج کل کالز آتی ہیں کہ مفتی صاحب مجھے اتنے پیسوں کی ضرورت ہے ہمارے یہ مسائل ہیں اس وجہ سے ہمیں یہ ضرورت ہے یا بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ مفتی صاحب کوئی ایسا عمل بتا دیں کہ ہمارے پاس اتنا مال ہو کہ ہمیں کبھی کسی چیز کی کمی نہ ہو  پیسے نہ ہونے کی وجہ سے ہم بہت تنگ ہوتے ہیں فاقوں کی نوبت آ جاتی ہے بچے ہیں چلو ہم تو گزارہ کر لیں بچوں کے حوالے سے بڑے مسائل ہوتے ہیں تو ہمیں کوئی ایسا عمل بتلائیں تو اب ایک دن بعد شب برات آنے والی ہے تو اس رات ایک تسبیح پڑھ لیں اللہ تعالیٰ اتنا پیسہ عطا کریں گے اتنا پیسہ کہ آپ کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔

اور جو لوگ کہتے ہیں کہ مفتی صاحب ہمارے پاس اتنے پیسے ہوں کہ ہمیں کسی چیز کی کمی نہ ہو تو اس عمل کو لازمی کر لیں اور اتنی مال و دولت ملے گی کہ رکھنے کی جگہ آپ کو نہیں ملے گی یقین کے ساتھ اور لگن کے ساتھ اور خوشدلی کے ساتھ اس عمل کو کریں کوئی بھی عمل ہو آپ جتنا خوشدلی کے ساتھ کریں گے آپ کو اس کا اتنا فائدہ ہوگا۔ تو آپ نے اللہ تعالیٰ کا نام ” یا لطیف ” اس کی گیاراں تسبیح پڑھنی ہیں اور یہ شبِ برات والی رات مغرب سے لے کے فجر کے درمیان تک آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں تو جب عمل کرنا ہے ایک ہی وقت میں عمل کرنا ہے یعنی ایک ہی ٹائم پہ گیارہ تسبیح پڑھنی ہے گیارہ تسبیح پڑھنے کے بعد قرآن پاک کی یہ آیت آپ نے پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین پہ آگئی ہے۔

wazifa for money

یہ 101 مرتبہ پڑھنی ہے اور یالطیف 1100 مرتبہ اور اس کو جتنی دفعہ آپ پڑھ سکتے ہیں اگر آپ کو ٹائم ملے تو آپ مختلف وقت اس کو پڑھ سکتے ہیں یعنی مختلف وقتوں کے اندر آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں اور جتنی مرتبہ چاہیں آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں ایک حاجت کے لئے یا تمام حاجت کو سوچ کر ایک ہی وظیفہ کر لیں یا ہر حاجت کے لئے الگ الگ وظیفہ کریں تو اس رات کو خاص اعمال کیجئے ، نماز پڑھیئے ، نوافل پڑھیئے ، ذکر و اذکار کریئے ، قرآن پاک پڑھئیے ، اللہ سے دعائیں کریں اور اللہ تعالیٰ سے مانگیں ان شاء اللہ پوری زندگی آپ کی اللہ تعالیٰ کے حکم سے بہت اچھی گزرے گی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad