بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
اگر صرف پانچ منٹ میں محبوب سے ان بلاک ہونا ہے تو صرف اور صرف پانچ منٹ یہ وظیفہ کرنا ہے اور اسی وقت کال نہ آئے تو پھر آپ کہنا اور یہ ایسا پاورفل عمل ہے کہ میں نے جتنی مرتبہ دیا ہے جس جس کو دیا ہے اس کو فائدہ ہوا ہے۔ اب میرے پاس ایک بھائی آتے ہیں اور ان کے مسائل تو چلتے ہی رہتے ہیں تو انہوں نے کہا کہ میں نے آپ کا یہ عمل رکھا ہوا ہے جیسے ہی کوئی مسئلہ ہو جاتا عمل کرتا ہوں تو وہ فوراً ان بلاک کر دیتا ہے تو میں نے کہا کہ پھر اس عمل کو آپ پاس رکھی رکھو۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں تو آپ بھی یہ وظیفہ کریں ان شاء اللہ اس عمل کے پورا ہونے سے پہلے اس بات کی گارنٹی دوں گا کہ وہ آپ کو ان بلاک ضرور کر دے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آج کا دینا ہے یہ بھی ان بلاک کے حوالے سے وظیفہ ہے لیکن باکمال وظیفہ ہے ایسا مجرب وظیفہ ہے ایسا پاورفل وظیفہ ہے کہ اس طرح کے وظائف انتہائی کم ملتے ہیں اور الحمدللہ پچھلے تقریباً سات آٹھ سالوں سے اس چیز کے اوپر کام کر رہے ہیں لیکن کچھ وظائف ایسے ہوتے ہیں جو فوراً اثر کرتے ہیں
آپ نے کرنا کیا ہے کہ عشاء کی نماز کے فوراً بعد عمل کرنا شروع کر دینا ہے سوتے وقت نہیں جب عشاء آپ نے پڑھنی ہے اپنی جائے نماز پر بیٹھ کر جہاں عشاء پڑھیں وہاں آپ نے کرنا ہے پاکی کے دنوں کے اندر کرنا ہے کیونکہ اس کے ساتھ عشاء کی نماز پڑھنا ضروری ہے تو جب عشاء کی نماز مکمل کر لیں اس کے بعد آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے 500 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
اس کو آپ نے پڑھنا ہے پڑھنے کے محبوب کی تصویر پر یا اس کے تصور میں یا اس کے نام پہ دم کر دینا ہے۔ گیارہ دن اس کو مکمل کرنا ہے۔ ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT