
اس عمل سے کیا فائدہ ہوگا؟ کہ بندشیں ختم ہوں گی، جادو جنات ختم ہوں گے، تعویزات ختم ہوں گے۔ بیماری،پریشانی جسم سے نکل کے چلی جائے گی اور اللہ تعالیٰ دولت سے رزق سے آپ کو مالا مال کر دے گا۔
یہ آج کل کے ماحول کے اندر بہت سارے ایسے لوگ ہیں جو حسد کی وجہ سے ایک دوسرے سے جلن کی وجہ سے اور ایک دوسرے کو خوش دیکھ کر کہ یہ خوش کیوں ہے کی وجہ سے جادو کروا دیتے ہیں۔
وہ لوگ جو شریف ہوتے ہیں یعنی کہ وہ اپنا نماز روزہ کرتے ہیں تو زیادہ تر ان لوگوں پر لوگ اٹیک کرتے ہیں۔میرے پاس ایسے لوگ آتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم اپنا نماز روزہ کرتے ہیں کسی کو تکلیف نہیں دیتے ہیں کسی کی بات نہیں کرتے ہیں پتہ نہیں ہمارے لوگ کیوں دشمن ہو جاتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ میں اکثر دیکھتا ہوں کہ (80٪) ایسے لوگ ہوتے ہیں جو شریف ہوتے ہیں اور لوگ حسد کی وجہ سے ان پر جادو یا تعویز کروا دیتے ہیں اور ان پر لوگ خام خوا حسد کی وجہ سے کر دیتے ہیں تو اس پانی سے بندشیں ختم ہوں گی۔
جادو جنات کسی نے کیا ہے تو ختم ہوگا۔ تعویزات کر دیئے ہیں کیسا بھی کالا جادو کیا ہوا ہے انشاءاللہ جسم سے نکل جائے گا اور اس کا ایک فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کی کوئی بھی بیماری ہے موزی بیماری انشاءاللہ اس پانی سے وہ بھی ختم ہو جائے گی۔
اس کی سب سے بڑی برکت یہ بھی ہوگی جب یہ چیزیں دور ہو جائیں گی اللہ آپ کے رزق میں، روزی میں، برکت کر دے گا۔ تو آپ دولت سے مالا مال بھی ہو جائیں گے۔
اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام ہیں۔ ان کو آپ نے اتوار والے دن کرنا ہے۔ آپ صبح اٹھے ہیں تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد تین سو تیرہ (313) مرتبہ آپ نے یہ اللہ تعالیٰ کے دو نام پڑھنے ہیں۔
تین سو تیرہ مرتبہ پڑھنا ہے۔ پھر تین مرتبہ درود ابرہیمئ پڑھیں پانی پر دم کریں خود پی لیں گھر والوں کو پیلا دیں۔
دن میں آٹھ، دس، بیس، پچھتیس، پٹاس مرتبہ جتنی مرتبہ چاہے آپ یہ کریں اور ایک دن کا ہی عمل آپ کو اتنا فائدہ دے گا کہ مجھے لگتا ہے کہ چھوٹی والے دن چاہے آپ گھر رہے ہیں چاہے گھر سے باہر رہے ہیں کہیں بھی ہیں
آپ اس عمل کو نہیں چھوڑیں گیں اور بیماریاں ایسے ختم ہوں گی جیسے کبھی تھی ہی نہیں۔ اللہ تعالیٰ ہر مصیبت پریشانی سے آپ کو ایسے نکالیں گے جیسے کبھی تھی ہی نہیں۔ تو ضرور عمل کیجئے گا انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





