دنوں کے وظائفوظائف

Monday wazifa for dolat and rizq-mufti bilal qadri

پیر کے دن 2 آزمودہ وظائف کبھی رزق دولت ختم نہ ہوگی۔ شام تک تمام حاجات پوری ہونگی۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

پیر کے دن دو آزمودہ وظائف کبھی رزق دولت ختم نہ ہوگی۔ شام تک تمام حاجات پوری ہونگی۔ یہ عمل آپ نے پیر کے دن فجر کی نماز سے لے کے مغرب کی نماز تک عمل کرنا ہے. انشاءاللہ اس عمل کی برکت سے اس دن کے اندر آپ کی جو بھی حاجات ہوں گی ، جو بھی مراد ہوگی۔ انشاءاللہ یہ منڈے کا دن ختم ہونے سے پہلے پہلے اللہ  تعالیٰ آپ کی حاجات کو پورا فرما دے گا اور رزق و روزی کے اندر  اللہ تعالیٰ برکت دے گا اور کاروبار انشاءاللہ دن دُگنی / رات چُگنی ترقی کرے گا۔ اگر جاب میں پروموشن کے حوالے سے کریں گے تو انشاءاللہ جاب کے اندر پروموشن آپ کو ضرور مل جائے گی۔ ایک دن کا عمل ہے اور ہمارے دنوں کے وظائف الحمدللہ بہت زیادہ مجرب و طاقتور ہوتے ہیں اور یہ ایک ہمارا ایسا سیگمینٹ ہے بہت زیادہ چلتا ہے کیونکہ اس سے بہت سے لوگوں کو فائدے  ہوے تو آپ بھی اگر چاہتے ہیں کہ آپ کو بھی فائدہ ہو تو یہ والا عمل آپ نے ضرور کرنا ہے۔ کیسے کرنا ہے ابھی شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

دو عمل ہیں اجازت کے لیے آپ نے کمینٹ میں آمین ضرور لکھنا ہے۔ ایک تو  اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہے ہیں۔

یا فتاح یا رزاق

یہ آپ نے پیر کے دن جو ٹائم بتایا ہے اس وقت کے اندر پانچ سو پندرہ 515 مرتبہ پڑھنے ہیں۔ اول وآخر تین سو تیرہ 313 مرتبہ آپ نے درود ابراہیمئ پڑھنا  ہے۔ یہ دو وظیفے کرنے ہیں۔ تین سو تیرہ مرتبہ شروع میں درود ابراہیمئ پڑھنا ہے اور تین سو تیرہ مرتبہ آخر میں درود ابراہیمئ پڑھنا ہے اور درمیان میں آپ نے یہ  اللہ تعالیٰ کے دو نام ” یا فتاح یا رزاق ” یہ ہر پیر کے دن آپ پڑھیں۔  وظیفہ پڑھنے کے بعد اگر گھر میں میٹھا بنا سکتے ہیں تو تقسیم کیجئے وگرنا جتنی بھی آپ کی توفیق ہے دس/ بیس/ پچاس روپے کی یا پاکستان سے باہر ہیں تو آپ  کی وہاں جو بھی  توفیق ہے آپ صدقہ کر دیں۔ تو ضرور عمل کیجئے گا  فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad