
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
تین دن کا خاص عمل محبوب ہے یا شہر ہے دوسرے شہر ہے یا دوسرے ملک کے اندر ہے آپ کی محبت میں دیوانہ ہو جائے گا
اگر بلاک کیا ہوا ہے تو فوری طور پر ان بلاک کرے گا۔ بہت زیادہ میسیجز اور کال آتی ہیں اور خاص کر ہماری بہنیں ہیں اور بہت سارے ایسی ہیں جن کے شوہر ملک سے باہر ہیں اپنی روزی روٹی کے لیے لیکن پیچھے ان کے بہت سارے مسائل ہوتے ہیں۔
اس کی وجہ سے گزشتہ دنوں بھی میرے پاس ایک بہن آئی اور اتنے ان کے مسائل تھے جنہوں نے کہا کہ ہمارے آپس کے اندر کوئی بھی مسئلہ نہیں ہے لیکن ہماری فیملی کی وجہ سے بہت زیادہ پریشانی ہے۔
اور یہاں تک کہ وہ پاکستان سے گئے ہیں آج تیسرہ چوتھہ مہینہ ہو گیا ہے نہ بات کرتے ہیں بلاک تک کر دیا ہے مجھے اور میں کسی بھی اور نمبر سے فون کروں تو کٹ کر دیتے ہیں اب تو مجھے لگتا ہے شاید انہوں نے نمبر بھی چینج کر دیئے
اور ادھر اپنے سسرال جاتی ہوں تو وہ کہتے ہیں کہ انہوں نے تم سے رشتہ ختم کر دیا ہے یعنی کہ یہاں تک ان کی بات پہنچ چکی ہے تو میں نے ان کے سامنے یہ عمل شیئر کیا میں نے کہا آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور الحمدللہ گیارہ دن کا عمل دیا اور گیارہ دن کے اندر ہی اندر خود انہوں نے آکر بتایا کہ انہوں نے مجھے ان بلاک کر دیا اور میں یقین ہی نہیں کر پا رہی تھی کہ ایسا ہو بھی سکتا ہے اور انہوں نے خود مجھے کال کی یعنی ہر نمبر سے بھی بلاک کر دیا اور خود انہوں نے کال کی مجھے لیکن مجھ سے بات نہیں کی لیکن ان کی کال مجھے ضرور آئی
تو اگر آپ کا بھی ایسا کوئی مسئلہ ہے کہ محبوب روٹ گیا ہے ناراض ہو گیا ہے تو آپ نے یہ والا عمل ضرور کرنا ہے جو ابھی شیئر کروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
عمل اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:
آپ نے دن میں کم از کم تین ٹائم یہ کام کرنا ہے۔ ایک فجر کے بعد ایک عصر کے بعد اور ایک سوتے وقت آپ نے اپنے دائیے ہاتھ کی مٹھی مکمل بند کرلینی ہے۔ مٹھی بند کرنے کے بعد آپ نے ہی اول و آخر تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے تین سو تیرہ (313) مرتبہ اللہ تعالیٰ کے یہ تین نام پڑھنے ہیں۔
تین سو تیرہ مرتبہ پڑھنا ہیں پڑھنے کے بعد پھر آپ نے تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے درود ابراہیمئ پڑھ کر آپ نے اپنی مٹھی کھول لینی ہے اور اس کے بعد آپ نے اپنی ہتھیلی پر ایسے دم کر دینا ہے پھونک مار دینی ہے دنیا کے جس کونے میں ہوگا تڑپتا ہوا حاضر ہوگا۔
اور یہ جب عمل کریں گے موبائل کو آپ ضرور دیکھ لینا۔ انشاءاللہ کال آنا شروع ہو جائے گی جیسے ان بہن کو فائدہ ہوا ہے۔ انشاءاللہ آپ کو بھی اس عمل سے ضرور فائدہ ہوگا تو لازمی کیجئے گا اس عمل کو انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا آپ تین دن کم سے کم کر سکتے ہیں زیادہ سے زیادہ گیارہ دن اس عمل کو کر سکتے ہیں لیکن تین دن کے اندر اندر آپ کو اس کے ریزلٹ ضرور مل جائیں گے تو لازمی عمل کیجئے گا انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





