محبت کے وظائفوظائف

Kisi ky dil mein mohabbat paida karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبت کا گارنٹی شدہ شرطیہ عمل۔ کسی کے دل میں محبت پیدا کرنے کا سب سے طاقتور عمل۔ صرف ایک بار ضرور آزمائیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

محبت کا گارنٹی شدہ شرطیہ عمل۔ کسی کے دل میں محبت پیدا کرنے کا سب سے طاقتور عمل۔ یہ ایک اسمِ اعظم ہے کہ آپ کے دل میں جو حاجت ہے ،  مراد ہے ، خواہش ہے آپ ایک تسبیح پڑھتے ہیں۔ تسبیح پڑھنے کے بعد آپ اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں جو بھی آپ کے دل میں ہے جو مانگتے ہیں وہ اللہ آپ کو نصیب کرتا ہے اور میں نے محبت کے حوالے سے بہت ساری بہنوں کو یہ چیز دی اور 90٪ سے زیادہ اس کا پوزیٹیو ریسپانس ملا اور انہوں نے کہا کہ مفتی صاحب ہم نے اس چیز کو محسوس کیا ہے کہ جس کے لیے پڑھا ہے اس کے دل میں ہمارے لیے بے اپنا محبت پیدا ہوئی ہے تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں تو یہ عمل آپ ضرور کیجئے گا ان شاء اللہ ایسی محبت دیکھیں گے کہ اس کے  بعد مجھے اپنی دعاؤں میں ضرور یاد کریں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور آپ نے یہ مغرب کی نماز کے بعد پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد یہ اسمِ اعظم 111 مرتبہ پڑھنا ہے۔

dua for love

پڑھنے کے بعد دعا مانگیے گا اور محبت مانگیے گا۔ دل میں جو بھی حاجت ہے یا آنے والی ہے وہ بھی مانگیے گا۔ اللہ تعالیٰ ایسے نصیب بدلیں گے کہ آپ کو یقین نہیں آئے گا  آپ سمجھیں گے شاید خواب دیکھ رہا ہوں / رہی ہوں۔ سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن ہر حال میں اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad