رمضان کے وظائفوظائف

27th ramzan lailatul qadr dua for mohabbat-Mufti Bilal Qadri

لیلۃ القدر 27ویں شب محبوب کو مٹھی میں کرنے کا عمل۔ سخت نفرت والا محبت میں پاگل ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

لیلۃ القدر 27ویں شب محبوب کو اپنی مٹھی میں کرنے کا عمل۔ سخت نفرت کرنے والا بھی محبت میں پاگل ہو جائے گا۔ ایسا شخص ہے جو آپ سے نفرت کرتا ہے آپ اس سے پیار کرتے ہیں لیکن بدلے میں آپ کو نفرت دیتے ہیں آپ اس سے بات کرنا چاہتے ہیں وہ آپ سے بات نہیں کرتا۔ آپ اس کو کال کرتے ہیں وہ آپ کو بلاک کر دیتا ہے۔ جس نمبر سے بھی کال کریں آپ کی آواز سنتے ساتھ ہی آپ کو بلاک کر دیتا ہے تو یہ والا عمل آج کی رات شب قدر کی رات آپ نے ضرور کرنا ہے آخری موقع ہے اس سال کا پھر یہ پورے سال بعد یہ دن آئے گا اس ایک عمل سے کم از کم یہ سال پورا آپ کا جو بھی محبوب ہے آپ کا دشمن ہے سخت سے سخت نفرت کرتا ہے آپ سے بات بھی نہیں کرنا چاہتا ایسا محبت میں پاگل ہوگا کہ آپ کو بھی اس کے اوپر یقین نہیں آئے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کیا کرنا ہے کہ مغرب کے بعد جس وقت بھی آپ کو ٹائم ملے۔ اب مغرب سے لے کے طلوع آفتاب تک آپ کے پاس ٹائم ہے مغرب کے بعد جس وقت بھی آپ کو ٹائم ملے آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے۔ اس کے بعد پوری رات میں 1100 مرتبہ اللہ تعالیٰ کا یہ نام پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

یامنتقم

یہ پڑھنے کے بعد آپ کا جو بھی محبوب ہے جس سے آپ پیار کرتے ہیں ، جس کو اپنے پیار میں پاگل کرنا چاہتے ہیں ، جس کو اپنی مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں ، جس کو قابو کرنا چاہتے ہیں اس کا نام اس کی والدہ کا نام لکھنا ہے سفید کاغذ کے نیچے لکھنا ہے وہ لکھ کے پھر نیچے اپنا اور اپنی والدہ کا نام لکھنا ہے اور جب گیارہ سو مرتبہ وظیفہ پورا ہو جائے گا تین دفعہ اس کے اوپر دم کر دینا ہے۔ دم کرنے کے بعد اس کا تعویز بنا کے اپنے پاس رکھنا ہے اور کم از کم یہ ایک سال تک آپ کے پاس رہے اور جب تک یہ پیپر آپ کے پاس رہے گا وہ شخص آپ کی مٹھی میں رہے گا اور اسی رات آپ کو ان بلاک بھی کرے گا اور پھر جب بھی آپ کال کریں گے آپ کو بلاک نہیں کرے گا بہت ہی زیادہ پاورفل عمل ہے ایک بار ضرور کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad