محبت کے وظائفوظائف

Muhabbat ka viral amal-Mufti Bilal Qadri

محبت کا وائرل عمل کرتے جائیں اور نقدی رزلٹ حاصل کرتے جائیں۔ محبوب قدموں میں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

محبت کا وائرل عمل کرتے جائیں اور نقدی ہنڈرڈ پرسنٹ رزلٹ حاصل کرتے جائیں۔ محبوب ہمیشہ آپ کے قدموں میں / مٹھی میں ہوگا۔ ہمیشہ آپ کا تابع دار رہے گا۔ آپ کی ہر بات مانے گا۔ اگر محبت کے اندر کوئی بھی مسئلہ ہے ، شادی نہیں ہو رہی ، رُکاوٹیں ہیں ، محبوب راضی نہیں ہے ، والدین راضی نہیں ہیں کوئی بھی مسئلہ ہے تو یہ عمل ان شاء اللہ آپ کا بہت ساتھ دے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ پہلے سات دن ، گیارہ یا اکیس دن کی نیت کرنی ہے کہ اتنے دن یہ عمل پڑھ کر میں نے اپنے محبوب کو مٹھی میں کرنا ہے۔ اب فجر کے بعد ، عصر کے بعد یا رات سوتے وقت یہ تین ٹائم ہیں ان تین ٹائموں میں 379 مرتبہ وظیفہ پڑھنا اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

یامالک الحق المبین بحق ھو الرحمٰن الرحیم

یہ وظیفہ پڑھیں اس کے بعد آپ محبوب کی تصویر پر دم کریں ، تصور میں دم کریں اور اس کا رزلٹ خود اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad