محبت کے وظائفوظائف

Shohar ko kabu karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

شوہر کو تابع کرنے کا وظیفہ! 7 دن میں رزلٹ آپ کی آنکھوں کے سامنے ایسی محبت ملے ہر کوئی حیران۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

شوہر کو تابع کرنے کا وظیفہ سات دن میں رِزلٹ آپ کی آنکھوں کے سامنے ایسی محبت ملے کہ ہر کوئی حیران و پریشان ہو جائے کہے یار محبت ہو تو ایسی ہو اس نے تو اپنے شوہر کو اپنی مٹھی میں کیا ہوا ہے اور پتہ نہیں اس پہ کیا کچھ کرتی رہتی ہے کہ اس کا شوہر صرف اسی کی مانتا ہے ہماری سنتا ہی نہیں ہے۔  اگر آپ بھی اپنے اپنے شوہر کو ایسے ہی اپنے بس میں کرنا چاہتے ہیں تو اس عمل کو کریں۔

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ میں ایک بہن کو دیا تھا جن کا اس کا فائدہ ہوا تھا کیونکہ انہوں نے رمضان میں کیا تھا سات دن کیا تھا اور انہوں نے روزے کی حالت میں کیا تھا اور ان کو رِزلٹ ملا تو اس لئے میری گزارش ہے کہ اس عمل کو آپ روزے کی حالت میں کر لیں تو ان شاء اللہ فائدہ ہوگا لیکن سات دن لگاتار روزہ رکھنا ہے۔ سحری کریں سحری میں آپ نے ایک تسبیح پڑھنی ہے اور افطاری میں بھی ایک تسبیح پڑھنی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اگر روزہ نہیں بھی رکھتے تب بھی آپ عمل کر سکتے ایک تسبیح پڑھ کے محبوب کی تصویر / تصور پر دم کر کے آپ سحری کریں افطاری میں بھی پہلے عمل کر کے پھر دعا کریں اور افطاری کریں اگر محبوب پاس ہے تو پیچھے سے اس پہ دم کر سکتے ہیں۔ پورا دن فجر سے لے کے مغرب تک لگاتار پورا دن ہر سانس میں یہی وظیفہ ہو صرف سات دن آپ نے کرنا ہے سات دن کر لیں کسی سے بات کلام کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

اللھم الرحمنی یاارحم الراحمین

اول آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ آپ نے ضرور پڑھنا جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اگر روزہ نہیں رکھتے تو پھر آپ فجر کی نماز کے بعد ایک تسبیح درود شریف پڑھیں گے پھر سارا دن اس کو آپ پڑھتے رہیں یہاں تک کہ مغرب کا ٹائم ہو جائے۔ مغرب کی اذان سے پہلے اللہ تعالیٰ سے دعا کیجئے۔ تصویر / تصور پر دم کیجئے یا پانی ، چائے ، کھانے پر دم کر کے محبوب کو دیجئے ان شاء اللہ ایسا تابع ہوگا کہ رِزلٹ آپ خود بتائیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad