محبت کے وظائفوظائف

2023Last Night muhabbat ka powerful amal-mufti bilal qadri

2023 کی آخری رات کا وظیفہ۔ یہ عمل آپکی محبت آپکے قدموں میں لے آئے گا۔ محبوب مٹھی میں ہو گا۔

in article

﷽ السلام و علیکم و رحمت اللہ:

2023 کی آخری رات کا وظیفہ۔ یہ عمل آپکی محبت آپکے قدموں میں لے آئے گا۔ محبوب مٹھی میں ہو گا۔ آج رات سال چینج ہو جائے گا اور کل 2024 کا نیا سال شروع ہو جائے گا۔ 2023 جیسا بھی گزرا اللہ سے دعا ہے کہ 2024 ہمارا اچھا گزرے۔ بہترین سال ہو اس سال ہمیں خوشیاں نصیب ہوں۔ ہماری مرادیں ، حاجتیں قبول ہوں۔ اللہ ہماری ہر دعا کو قبول کریں۔ جو چاہیں ، جتنا چاہیں اللہ میری اور آپکی جھولیوں میں ڈال دیں آمین!۔ 2024 کے لیئے خاص عمل جو کہ جنوری میں ہوتا ہے۔ وہ ہر سال ہم کرتے ہیں تو اس عمل کا ہر سال ہمیں بہت اچھا رسپانس ملتا ہے۔ آج 2023 کی آخری رات ہے اور یہ عمل آپ نے آج کرنا ہے اور 11 جنوری 2024 تک آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ اس عمل کا وقت رات 12 بجے سے 1 بجے کے درمیان ہے۔ اگر آپ کی محبت آپ کے پاس ہے تب بھی آپ یہ عمل کر سکتے ہیں اور اس پر دم کر سکتے ہیں  پانی پر دم کر کے اس کو پِلا سکتے ہیں۔ اگر اس کو کوئی پھول وغیرہ گفٹ کر رہے ہیں تو اس پھول پر دم کر کے اس کو دے سکتے ہیں اس کا فائدہ یہ ہو گا کہ آپ کا محبوب پورا سال آپ سے دور نہیں جائے گا۔ اگر روٹھا ہوا ہے تو واپس پلٹ آئے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف تو آپ کی سب سے پہلی کوشش یہی ہونی چاہیئے کہ رات 12 سے 1 کے درمیان اس عمل کو کریں۔ 11 جنوری تک آپ اس عمل کو لگاتار کر سکتے ہیں۔ کم از کم تین دن اس عمل کو ضرور کیجیئے گا۔ آج کے دن اگر شروع کریں گے تو اس کے زیادہ فوائد حاصل ہوں گے اور جیسے جیسے ٹائم گزرتا جائے گا اس کے فوائد بھی کم ہوتے جائیں گے۔ اگر آپ کا محبوب پاس ہے تو اس کو پانی میں دم کر کے وہ پانی پلا دیں ، اگر پھول دے رہے ہیں تو اس پھول پر دم کر کے اسے دے دیں یا اس کی بیک پر دم کر دیں۔ جس طرح بھی پوسیبل ہے اس پر دم کر دیں۔ ہمیشہ آپ کی مٹھی میں ہو گا۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ جیسے ہی 12 ہوں آپ نے تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔

ھو الرحمٰن الرحیم

یہ وظیفہ آپ نے 1100 مرتبہ پڑھنا ہے۔  ہر حال میں اس عمل کو پڑھ سکتے ہیں۔ وضو بے وضو پڑھ سکتے ہیں ، خواتین اس کو ہر حالت میں پڑھ سکتی ہیں۔ جب عمل مکمل کر لیں تو پھر تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھیں۔ اس کے بعد محبوب کی تصویر پر ، تصور پر ، پانی پر  جیسے بھی آسان ہو اس طریقے سے محبوب کے اوپر دم کر دیں یا اس کو پانی دم کر کے پِلا دیں بہت فائدہ ہو گا ضرور عمل کیجیئے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad