محرم الحرام کے وظائفوظائف

moharram ka chand dekh kar ye ayat parhein dolat aur rizq bepanah hasil karein-Mufti Bilal Qadri

محرم الحرام کا چاند اور ایک آیت مبارک دولت ہی دولت، رزق ہی رزق۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ

محرم الحرام کا چاند اور ایک آیت مبارک۔ دولت ہی دولت ، رزق ہی رزق۔ محرم کا چاند طلوع ہونے والا ہے آج یا کل ان شاء اللہ طلوع ہو جائے گا تو آپ نے کرنا کیا ہے کہ محرم کا چاند جیسے ہی طلوع ہو آپ نے کوشش کرنی ہے کہ آپ کو محرم کا چاند نظر آ جائے سال کا چاند ہے اور جس کی سال کی ابتداء اچھی ہوگی انتہا تک وہ اچھا رہے گا یہ جیسے ہمارے عام معاملات ہوتے ہیں کہ دکاندار کہتے ہیں کہ اگر بونی اچھی ہو جائے تو پورا دن اچھا ہوتا ہے تو اگر وہ بونی خراب ہو جائے تو پورا دن تقریباً خراب ہی گزرتا ہے اور یہ عموماً ہوتا ہے اگر صبح کا ٹائم ہمارا کوئی اچھا نہ گزرے تو سارا دن بُرا گزر جاتا ہے تو اگر سال کا شروع ہمارا اچھا ہوگا تو ان شاء اللہ پورا سال ہمارے  معملات اچھے رہیں گے۔ اس عمل کو کرنے کے بعد جو مانگیں گے اللہ تعالیٰ عطا کرے گا رزق سے ، روزی سے ، مال سے ، پیسوں سے ہمارے گھر جیب بٹوے بھر جائیں گے تو آپ نے کیا کرنا ہے کہ ایک تسبیح پڑھنی ہے۔

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو آپ نے وظیفہ پڑھنا ہے لیکن اس سے پہلے بات ہے کہ ہر سال کے شروع میں ایک دن ایسا آتا ہے کہ جس میں اللہ تعالیٰ ہر دعا کو قبول فرماتے ہیں اس سال جو دیکھا گیا وہ دن ہے 10 جولائی بروز بدھ دن دو سے مغرب کا ٹائم اس میں ہم نے اپنے خانقاہ و آستانہ حسن حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ میں ایک دعا / محفل رکھی گئی ہے آپ اس میں شامل ہوں ان شاء اللہ انفرادی طور پر اور اجتماعی طور پر سب کے لئے دعا کی جائے گی اور خاص برکت والا ایک نوٹ دیا جائے گا جو آپ کے پورے سال کی حاجتوں میں ، مرادوں میں ، خواہشوں میں مدد کرے گا۔ مرادیں ہیں ، خواہشیں ہیں ، حاجتیں ہیں ، دولت ہے ، رزق ہے ، پیار ہے ، محبت ہے ، گھر  ہے ،  گاڑی ہے ، اولاد ہے ، رزق ہے سب میں ان شاء اللہ آپ کو مدد ملتی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کیا کرنا ہے قرآن پاک کی ایک آیت ہے جیسے ہی چاند کو دیکھیں تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح اس آیت کی پڑھنی ہے۔

سیجعل اللہ بعد عسر یسرا

اس کے بعد پھر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں کھڑے کھڑے وہیں اللہ تعالیٰ سے دعا کریں جتنا مانگیں گے اس سے بڑھ کر اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرمائے گا اور یہ ایک آیت آپ کی زندگی کو بدل کر رکھ دے گی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad