رمضان کے وظائفوظائف

Ramzan kareem ye amal karein mehboob foran unblock karega-Mufti Bilal Qadri

رمضان المبارک میں صرف 11 رات یہ عمل کریں۔ محبوب فوراً ان بلاک کرے گا۔ جو کہو گے جیسا کہو گے مانے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

رمضان المبارک میں صرف 11 رات ہی یہ عمل کریں۔ محبوب فوراً انبلاک کرے گا۔ جو کہو گے جیسا کہو گے ، جس طرح سے کہو گے عمل کرے گا کیونکہ اس عمل کے بعد گویا وہ آپ کا غلام ہو جائے گا۔ محبوب کے دل میں آپ کی جگہ اور آپ کے دل میں اس کی جگہ ہونی چاہیے۔ جب دونوں دلوں میں ایک دوسرے کے لیے جگہ بن جاتی ہے محبت آ جاتی ہے پھر وہ کبھی جدا نہیں ہوتے۔ چاہے کوئی تیسرا آرہا ہے ، چاہے کوئی چوتھا آرہا ہے ، چاہے کچھ بھی ہو رہا ہے۔ تو یہ عمل آپ نے رمضان میں کرنا ہے۔ گیارہ رات کرنا ہے۔ اب شروع میں کریں، درمیان میں کریں، آخر میں کریں آپ کا کام ہے۔ بس منگل سے آپ نے شروع نہیں کرنا۔ کوشش کریں جمعرات یا اتوار سے شروع کریں، اس کے علاوہ بھی کسی دن سے شروع کر سکتے ہیں۔ منگل سے شروع نہیں کرنا ہے اور کوشش کریں کہ جس دن سے شروع کریں اس کا اختتام بھی منگل پر نہ ہو بس یہ گیارہ دن آپ کی محبت کے لئے کافی ہیں اور پہلی رات ہی وہ ان بلاک نہ کرے تو پھر آپ کہیے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف سب سے پہلی کوششں کریں کہ وظیفہ تہجد میں کریں۔ رمضان میں تہجد پڑھنا تو سب سے آسان ہے رمضان ایک واحد مہینہ ہے کہ جس کے اندر دنیاوی چیزیں مہنگی اور اُخروی چیزیں سستی ہو جاتی ہیں اور اس میں سب سے بہترین ٹائم جو قبولیت کا ٹائم ہے وہ ہمیں ایسے ملتا ہے جیسے باقی دنوں میں ممکن ہی نہیں ہوتا۔ تہجد کے وقت ہم نے اُٹھنا ہوتا ہے سحری کرنی ہوتی ہے تو آپ کوشش کریں تہجد کے وقت اٹھیں اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے اپنی جگہ وہیں بیٹھے رہنا ہے بیٹھے بیٹھے آپ نے تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد 5 تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہیں۔

یابدیع العجائب بحق قدشغفھا حبا یاودود

یہ پڑھ کر پھر گیارہ مرتبہ آپ نے یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علاحب فلاں " پڑھنا ہے۔ پہلے فلاں پر محبوب کا نام اور دوسرے فلاں پر اپنا نام پڑھنا ہے۔ اس کی تصویر ، تصور پر دم کر دیں۔ والدین اپنے بچوں کے لیے بھی کر سکتے ہیں ان کو اپنا فرمانبردار کرنا ہے اپنی بات منوانی ہے تو اس پہ آپ یہ عمل کر سکتے ہیں۔ پانی پر ، کھجور پر یا کسی بھی سالن پر وہ دم کر کے آپ اس کو دے سکتے ہیں اور گیارہ رات لگاتار اس عمل کو تحجد میں کرنا ہے۔ ان شاء اللہ گیارہ دن سے زیادہ عمل نہیں کرنا پڑے گا آپ کی محبت ہمیشہ کے لیے آپ کی ہو جائے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad