شادی کے وظائفمحبت کے وظائفمیاں بیوی کے وظائف

Mehboob ko apna banane ka khas amal | Mohabbat ka wazifa | dua for love | mufti bilal qadri

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!

محبت کا خاص پاور فل عمل کسی کو منانا ہو تو کسی کو تڑپانا ہو تو محبوب مٹھی میں کرنا ہو تو یہ سب ابھی پڑھ لیں۔

لوگوں کے مختلف سولات ہوتے ہیں کے میرا محبوب روٹھ گیا ہے کیسے منائیں  وہ مجھ سے بات نہیں کر رہا۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ میں چاہتا ہوں میرا محبوب میر محبت میں پاگل ہو جائے ہر وقت  میرے بار ے میں سوچے  میرے علاوہ کسی کو دیکھے کہ سوچے تک نہیں اس کے دل  میرے لیے محبت پیدا ہو جائے میری مٹھی میں آ جائے میں جو بولو میری بات مانے ہر بس مجھے ہی سنے ۔ تو ان سب کے لیےصرف ایک عمل آپ سے شئیر کیا جائے گا جس سے آپ کے دل کی ہر خواہش پوری ہوجائے گی انشاءاللہ۔

اگر اپنے محبوب کو تڑپانا ہے اپنی سیٹنگ کیسے کرنی ہے تو یہ سب تو آپ کو خود کرنا ہوگا سارا مجھ ہی تو نہ چھوڑے۔ کیونکہ کچھ لوگ کہتے ہیں صبح بات کرتا رہا اب بات نہیں کر رہا پہلے ٹھیک تھا اب میرے ساتھ ٹھیک نہیں ہے تو  یہ سب کچھ تو آپ کو خود کرنا ہوگا میں بس آپ کو عمل بتاؤں گا اور وہ آپ کو 100 فیصد ان بلوک کرے گا باقی اپنی سیٹنگ آپ نے خود بنانی ہے۔  آپ اپنی پوری کوشش کرتے ہیں پھر بھی وہ نہیں مانتا تو پھر آپ ہمیں مل سکتے ہیں ہمارے اپائٹمنٹ بوکگ نمبر پہ رابطہ کریں  ہمارا آستانہ راولپنڈی میں ہے  اور بلکل مفت آپ کا مسلہ حل کیا جائے گا ۔

محبوب کو مٹھی میں کرنے کا وظیفہ:

محبوب کو مٹھی میں کرنے کا وظیفہ کیسے کریں؟

آپ جب بھی رات کو سونے لگے تو محبوب کی تصویر ہاتھ میں رکھتے ہوئے۔ سوتے وقت تصویر  سامنے رکھتے ہوئے یہ پڑھنا ہے جو اوپر دیا گیا۔ کم از کم 313 مرتبہ اور زیادہ سے زیادہ 786 مرتبہ پڑھ سکتے ہیں۔پڑھتے جائے اور دم کرتے جائے ۔ جو بھی مقصد ہو وہ ذہن میں رکھیے گا۔ اور 3 سے 7 دن کرے انشاء اللہ آپ کا مقصد پورا ہو جائے گا۔ انشاء اللہ ضرور عمل کیجیے گا بہت فائدہ ہو گا۔

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad